Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

SabaQamar_44
 

"چاہے تم کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہو، پھر بھی اُس شخص کو متاثر نہیں کر سکتے جو تمہیں دیکھنے کی زحمت ہی نہ کرے۔"
زندگی میں بعض اوقات یہ ماننا پڑتا ہے کہ کچھ لوگ تمہاری قدر کو نظرانداز کریں گے۔ تم جتنے بھی باصلاحیت، عاجز اور مہذب ہو، اگر کسی کے دل میں تمہارے لیے جگہ ہی نہیں، تو تمہاری خوبیاں بھی کوئی فرق نہیں ڈالیں گی۔۔۔
صحیح لوگ تمہیں تمہاری خامیوں سمیت اپنائیں گے اور تمہیں وہ سپورٹ دیں گے جس کی تمہیں ضرورت ہے۔ لیکن غلط لوگ تمہاری خامیوں کو بہانہ بنا کر تمہیں اپنی زندگی سے دور رکھیں گے اور تمہیں نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے۔۔۔
سب سے بہترین راستہ یہ ہے کہ خود سے محبت کرو، خود کو اہمیت دو اور ہر اس تعلق سے نکل جاؤ جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتا ہے۔۔۔
یہ درد ابھی شدید محسوس ہو سکتا ہے، مگر ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گا۔۔۔ 🙃♥️

SabaQamar_44
 

مشکلیں دینے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا ہے، یہ بات سمجھ میں آ جائے تو مشکل زیادہ دیر تک مشکل نہیں رہتی🙂

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption ❤️
S  : No caption ❤️ - 
Just tell me.... 🖤
S  : Just tell me.... 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں❤

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

“Right person will never leave you in any situation.” 🤍

SabaQamar_44
 

صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی
وہ سمجھتے ہیں بے زباں ہوں میں۔🖤🌸

SabaQamar_44
 

خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا کہاں آسان ہوتا ہے

SabaQamar_44
 

بعض محبتیں اتنی بدصورت ہوتی ہیں
کہ ان کے مقابلے میں نفرت کا جزبہ
اچھا لگنے لگتا ہے۔ کیونکہ اس میں
ملاوٹ نہیں ہوتی ..
وہ بلکل خالص جزبہ ہوتا ہے۔
جیسا ہوتا ہے بلکل ویسا ہی دکھائی دیتا ہے ..
یہ جزبہ اپنے چہرے پر کوئی اور نقاب
اوڑھ کر دوسروں کو فریب نہیں دیتا....!
جبکہ محبت کے نام کے دھوکے سے تو
کسی کے پیروں کے نیچے کی زمین
بھی کھینچی جا سکتی ہے 🖤

SabaQamar_44
 

گر جانا ایک حادثہ ہے، اور گرے رہنا ایک انتخاب 🥀

SabaQamar_44
 

کبھی یہ حال کہ دونوں میں یَکدِلی تھی بہت۔۔
کبھی یہ مَرحلہ کہ جیسے آشنْائی نہ تھی۔۔۔
#جگر۔💔

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 -