سب کچھ نہیں ملتا ذندگی میں ۔۔۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے ✨







تاخیر سے جواب انا یا پیغام پڑھ لینا مگر جواب نہ دینا یا بات چیت سے اچانک باہر نکل جانا یہ سب معمولی باتیں نہیں یہ سب اس بات کا عکس ہیں کہ آپ کسی کے لیے کتنے اہم ہو یا نہیں ہو جب ہم کسی کے جواب کے انتظار میں رہتے ہیں تو ایک بےچینی دل میں ضرور پیدا ہوتی ہے کبھی توجہ حاصل کرنے کے لیے اور کبھی رشتہ ختم کرنے کا اشارہ دینے کے لیے تو بس یاد رکھو کسی سے یہ مت پوچھو کہ وہ غائب کیوں ہوا یا دیر سے کیوں جواب دیابس سمجھ جاؤ کہ ہر کوئی تم سے ویسا ہی سلوک کرتا ہے جیسی تمہاری اہمیت اُس کے دل میں ہوتی ہے نہ شکوہ کرو نہ وضاحت مانگوبس خاموشی سے ویسا ہی رویہ واپس لوٹا دو...
#S🖤


مجھے فیری ٹیل میں سب سے اچھی بات پتہ ہے کیا لگتی ہے؟
راپنزل کے بال۔۔۔۔؟
نہیں۔۔!!
اس کے بال تو جادو کا اثر تھے ،
وہ تو اچھے لگنے ہی ہیں۔
مجھے اس میں راپنزل کے خواب اچھے لگتے ہیں، جو کہ ہر عام لڑکی کی طرح اپنے گھر کی کھڑکی سے پوری دنیا کو دیکھنے کی خواہش دل میں رکھتی ہے
مگر خود سے کبھی اس سے باہر آنے کو قدم نہیں بھرتی۔
پتہ ہے کیوں؟؟؟
کیونکہ وہ نئے جہان دیکھنے کی چاہ میں اپنے رشتوں، خود سے وابستہ لوگوں کا احساس کرنا نہیں بھول سکتی۔
میرے نزدیک جو لوگ دوسروں کا احساس نہیں کر سکتے وہ اپنے خوابوں کا جہان دیکھنے کا بھی حق نہیں رکھتے۔۔♥


ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں، زندگیاں رکتی نہیں ہیں، کسی کو ہماری موجودگی غیر موجودگی سے فرق بھی نہیں پڑتا، کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی، میں نے دیکھیں ہیں وہ لوگ جو سوچتے ہیں ہم نہیں ہونگے تو ہماری کمی کا احساس جینے نہیں دے گا، آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی، ہم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کے ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے😊
#💖🥀
جو لوگ محبت کے قابل نہیں ہوتے ان سے محبت کرنا رسوائی کا باعث ہوتا ہے ۔
Rules for Life:
Call who calls you.
Ignore who ignores you.
Forget who forgets you.
Love them who loves you.
"-خوشی اس عینک کی طرح ہوتی ہے,جیسے ایک بڑھیابڑی دیر تک تلاش کرتی رہے,اورآخر میں اس کو اپنی ہی آنکھ پر لگی ملے"!🙂
کہتے ہیں کہ "توجہ"
اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے
ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے
جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملـــــے
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.
آپ کی تھوڑی سی "توجہ"
کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے
آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے
ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ
آپ کی ایک تسلی
اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے
اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــــــــــے
زندگی کو خوبصورت بنایئــــــــــے🌹🫀
"-آسانیاں اور راحتیں انسان کو نکما بنا دیتی ہیں,مصائب و مشکلات زندگی کا حسن ہوتے ہیں,ان سے گھبرانے والا انسان کبھی مضبوط نہیں بن پائے گا,مشکلات یا پریشانیاں آپ کو کچھ سیکھانے آتی ہیں,آپ کے گناہوں کا کفارہ ہوتی ہیں, بشرطیکہ آپ اس سے سبق لیں , اور اس کا صبر اور حوصلے کے ساتھ سامنا کریں,نا کہ مایوس ہو جائیں,مصائب کا لطف لینا سیکھے!🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain