سنو !! دل ہر جگہ نہیں لگتا .... لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں.... مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی کچھ لوگ ہوتے ہیں کبھی کہیں، کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،... نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن سے کوئی بے لوث پیار کرتے ہیںr
پتہ ہے...! سب سے زیادہ مطمئن اور پُرمسرت انسان کون ہے..! "وہ جو کسی سے توقعات نہیں رکھتا, جس کو کسی کا انتظار نہیں, اور جو بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہو, وہ سب سے زیادہ مطمئن پُر سکون ہے.🖤