ہر انسان کے اپنے پوشیده دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی ہے، اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو بےحِس کہتے ہیں جبکہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے۔♥️💯

• "If someone seriously wants to be a part of your life, they will seriously make an effort to be in it. no reasons, no excuses."


شاید میری جان کا صدقہ مانگے تیری جدائی __🖤









آنکھیں تھیں جو کہہ گئیں سب کچھ🍁
لفظ ہوتے تو مُکر گئے ہوتے🖤
#♡♡


تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!🙃
#
جو چلے جائیں، چلے جائیں، اُنہیں سوچنا کیا
اُن کی یادوں سے ہے لا یعنی یہ وحشت کرنا
ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain