بابا، گیس ختم ہو گئی ہے۔ بابا، صابن ختم ہو گیا ہے۔ بابا، ڈسپنسر خالی ہے۔ بابا، اسکول کی فیس۔ بابا، مہینے کے آخر کے پیسے۔ بابا، مجھے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے۔ بابا، اکیڈمی کی فیس۔ بابا، ہمیں سینما لے چلیں؟ بابا، ہمارے خرچ کے پیسے ختم ہو گئے۔ بابا، یہ رہی بجلی کا بل۔ بابا، یہ رہی پانی کا بل۔ بابا، ہمارا انٹرنیٹ بند ہو گیا ہے۔ اور پھر ماں اپنے بیٹے سے کہتی ہے: "میں نے تمہیں بڑی محنت سے پال پوس کر بڑا کیا ہے کبھی یہ مت کہنا کہ آپ کے والد نے آپ کے لیے کچھ نہیں کیا یا وہ آپ کے ساتھ کافی وقت نہیں گزارتے۔ آپ نہیں جانتے کہ وہ آپ کو سب کچھ دینے کے لیے کتنا قربانی کرتے ہیں۔ اپنے والد سے محبت کریں اور ان کی عزت کریں، انکا شکریہ ادا کریں اور انکی خدمت کریں۔۔۔ #
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزا, ذکر تمہارا کر کے میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے 🖤 #
میں زندگی میں کبھی چیزوں کو ریپلیس کرنا نہیں سیکھ پائی....!!🥀 جو شخص چلا جائے اسکی جگہ خالی ہی رہتی ہے....!! اس کا کوئی نعم البدل نہیں بنتا....!! پھر تو زندگی مشکل ہو جائے گی تمہارے لیے....!! مشکل ہو جائے گی....!!؟ مشکل ہے....!!🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain