ایک شعر؟ پسندیدہ شخص کے نام! اس شخص کے نام جو آپکے دل میں بستا ہے، جس کو بہت چاہتے ہیں آپ! آئیں۔۔۔ اور چھا جائیں کس قدر کارِ اذیت ھے , ذرا سوچو تو جس نے مِلنا ھی نہیں ، اُس کی تمنا کرنا۔✨
لوگ کیا کہتے ہیں، کیوں کہتے ہیں، کیسے کہتے ہیں اس سے آپ کو سروکار نہیں ہونا چاہیئے. آپ خوبصورت ہیں آپ خوبصورت تھے آپ خوبصورت رہیں گے اپنے آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کریں اور ان کے ساتھ جینا سیکھیں اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں انگلیاں تو اٹھائیں گے ہی۔🙂💯🥀