Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

SabaQamar_44
 

جب " ہیر " نبھانے والی ہو
" رانجھا " ہیر نہیں بدلتا _❤️🩹👀🍁

Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

> Manan-Here
ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق مُحبت نہیں ہوتا
کُچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں
اُن کے الفاظ کی وجہ سے
کیونکہ وہ ہمارے حالات سے مُطابقت رکھتے ہیں
کُچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے
کیونکہ وہ ہمیں اُمید کی رُوح بخشتے ہیں
اور کُچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں
کیونکہ وہ ہمیں اپنی مُسکراهٹ سے خوش کر دیتے ہیں
لیکن مُحبت ...
وہ ایک چیز ہے، جو دل کو چُھوتی ہے
اور جسے رُوح محسوس کرتی ہے
اور جس میں ذہن مشغول ہو جاتا ہے
مبارک هو اُنہیں، جنہیں یہ مل جائے 💔

SabaQamar_44
 

ہم جو پھیر لیں نظریں.! تمہیں پھر کون دیکھے گا ✨💔

SabaQamar_44
 

آج بھی یاد ہے مجھے وہ ڈر وہ اذیت جو اس کے خیال آتے ہی مجھ پر طاری ہوجاتی تھی کہ تم بن تمام عمر جینا پڑے گا تمہارا نام سنتے ہی چہرے کے تاثرات بدلنے لگتے تھے اور دھڑکنیں ایک خاص ترتیب سے بے ترتیب ہونے لگتی تھی آج اس بات کو سالوں گزر گئے ہیں لیکن آج بھی تمہاری تصویر تمہارے ذکر میں ایسے ہی رہتی ہوں جیسے پہلے تھی مان لیا لوگوں کے معاملے میں وقت زخموں کو بھر دیتا ہے لیکن یہاں وقت ہار گیا..!!🥀🌚
#تبصرائےجاں

SabaQamar_44
 

اب کہاں ہو؟ کہ میں بے جان ہوئی جاتی ہوں
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے🥲

SabaQamar_44
 

“The most beautiful feeling you can have is someone who is satisfied with you”. 🖤🫀

SabaQamar_44
 

محبت نبھانی اتنی آسان نہیں ،،
کبھی کبھی اپنوں کے سامنے بھی کھڑا ہونا پڑتا ہے_!! 🙂❤️

SabaQamar_44
 

" لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ؛
" Never Read Old Messages! "
لیکن میں کہتی ہوں کہ ؛ پڑھیں بار بار پڑھیں ، جب جب خود کو کمزور محسوس کریں تب تب پڑھیں ، جب بھی اُس شخص سے بات کرنے کا دِل چاہے تب پڑھیں اور دیکھیں کہ ؛ ایک ہی شخص کے شُروع سے آخر تک بدلتے رنگ کیسے نظر آتے ہیں! ۔ " 💔🙂

SabaQamar_44
 

میں نے سوچو میں تراشے ہیں "خدوخال" تیرے...!!
میرے بارے میں بھی بتا‘
تو نے سوچا ہے کبھی..؟♥️👀🌻🥀

Memes & Satire image
S  : No caption 🥺😔 - 
SabaQamar_44
 

ہم لوگ تعلق میں درختوں کی طرح ہیں
ہم نے تو خساروں کا بتانا بھی نہیں ہے!
شعیب بخاری

Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 -