خدا کرے تمہارے دامن پہ گردِ غم نہ پڑے
تمہیں نہ دشتِ مصائب میں زندگی لاۓ۔♥
🌅صبح بخیر
تمھارا ذکر ہر اس شخص سے کیا میں نے 🥀
جو مجھے کہتا مجھے آپ اچھی لگتی ہیں🖤
مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا ۔۔۔۔❤️🫰
🤍میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں *_!!🧡💯
🦋میں کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں*_!!🌚🔥
#
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی 🙏
بہت خاموش ہو کر تمہیں میں دیکھتی رہی🫰 ،،،
وہ کہتے ہیں نہ عبادت میں بولا نہیں جاتا_!! ❤️
#
فرمائش🦋🤍
مجھ پر بھی ایک نظم کہو تم
ایسی نظم
کہ جس میں میرا نام نہ آئے
میں خود آؤں!🦋
#صنم
باتوں باتوں میں خدا کو بتایا میں نے
مجھے وہ اک شخص ضروری تھا مگر خیر 🖤🥀
ہمت التجا نہیں باقی
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی
اک تری دید چھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی !! 💔🥺
گامزن ہیں ہم مسلسل اجنبی منزل کی سمت
زندگی کی آرزو میں زندگی کھوتے ہوئے۔۔۔
ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں، زندگیاں رکتی نہیں ہیں، کسی کو ہماری موجودگی غیر موجودگی سے فرق بھی نہیں پڑتا، کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی، میں نے دیکھیں ہیں وہ لوگ جو سوچتے ہیں ہم نہیں ہونگے تو ہماری کمی کا احساس جینے نہیں دے گا، آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی، ہم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کے ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے😊
جب جواب مختصر ملنے لگ جائے پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں🥀
- Sanam❥
When someone said ;
بیٹیاں آزمائش نہیں ہوتی، ان کی قسمت آزمائش ہوتی ہے.
I felt that >>>❤️🩹😊
بعض لوگوں کی جگہ ہمارے دل میں صرف اس لئے رہ جاتی ہے کہ ہم کبھی انکی جگہ کسی کو لینے ہی نہیں دیتے۔
ایسا کرنے والے دکھ اٹھاتے ہیں یہ تو شاید ایسا ہی ہے ہے کہ آپ ایسے شخص کے لیے سیٹ بک کروالیں جس کو آپکے ساتھ کبھی سفر کرنا ہی نہیں "
اور پھر رشتوں کا ایک رُوپ مطلب پرستی بھی ہے....!!🥀
کٹھ پُتلی کی طرح جی حضوری کرتے رہو تو سب ٹھیک....!!
ورنہ رشتے کچے دھاگے کی مانند ٹُوٹ جاتے ہیں....!!🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain