ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں، زندگیاں رکتی نہیں ہیں، کسی کو ہماری موجودگی غیر موجودگی سے فرق بھی نہیں پڑتا، کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی، میں نے دیکھیں ہیں وہ لوگ جو سوچتے ہیں ہم نہیں ہونگے تو ہماری کمی کا احساس جینے نہیں دے گا، آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی، ہم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کے ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے😊
بعض لوگوں کی جگہ ہمارے دل میں صرف اس لئے رہ جاتی ہے کہ ہم کبھی انکی جگہ کسی کو لینے ہی نہیں دیتے۔ ایسا کرنے والے دکھ اٹھاتے ہیں یہ تو شاید ایسا ہی ہے ہے کہ آپ ایسے شخص کے لیے سیٹ بک کروالیں جس کو آپکے ساتھ کبھی سفر کرنا ہی نہیں "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain