:اور پھر جب ہم ضد پر آجائیں تو صرف ضد دیکھتے ہیں نفع نقصان نہیں🙂❤️🔥

"-آ پ اپنا مقابلہ ایسے شخص سے نہ کریں جس نے اداسی , دھوکہ دہی اورتنہائی کو برداشت کیا ہو,آپ ایسے شخص کو کبھی شکست نہیں دے سکتے!🙂💯
#
اک شخص ہے جو دل میں آ کر ٹھہر گیا".
یہ دنیا ہمارے خیالات کا عکس ہے
"اگر ہم محبت کرنا چاہیں تو ہمیں محبت کرنے کے سینکڑوں راستے ملیں گے اور اُن راستوں میں محبت کے لئے ہزاروں پُھول کِھلے ہوں گے,
اور اگر ہم نفرت کرنا چاہیں گے تو ہمیں لاکھوں ہتھیار خود بخود مل جائیں گے."
ہم سبکو ایک ایسا شخص چاہیے جو کہے:
"ہم اسے ٹھیک کر سکتے ہیں، میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا
وہ ایک شخص جو ہمیں سب سے زیادہ چاہے،
جو بحث ہار سکتا ہومگر ہمیں کھونا نہیں چاہتا،
جو "سوری" کہہ سکے اور اپنی غلطیوں کو تسلیم کرے،
جو ہماری قدر جانتا ہو اور ہمیں کھونےکا تصوربھی نہ کر سکے،
جو ہمارے غصے یا اداسی کو سمجھے اور ہمارے جذبات کی عزت کرے
محبت ضروری ہے،لیکن عزت،قبولیت، احساس اورساتھ نبھانا صرف محبت سےکہیں زیادہ اہم ہے
دعا ہے کہ آپ کو ایسا شخص ملے جو بگڑی بات سنوارے، نہ کہ بس چھوڑ جانے کا فیصلہ کرے
اس شخص سے زیادہ خوبصورت
کوئی دوسری چیز نہیں ہے کہ
اس کے ارد گرد کتنے ہی
لوگ کیوں نہ ہوں لیکن
وہ ہر لمحہ آپکو یہ احساس دلانے کی
کوشش کرتا ہے کہ آپ ان سب میں اہم ہیں!!
•تجھ سے ملتے ہی مجھے پہلی محبت ہو گئی ۔۔
اور میں نے وہ محبت آخری تسلیم کی. ✨
اگر کوئی آپ کو اپنی زندگی کے اندھیروں سے واقفیت دیتا ہے تو سمجھ جائیں آپ اس شخص کے لیے روشنی کی مانند ہیں جو اندھیرے میں دیکھنے کے قابل بناتی ہے ۔۔۔
روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائ سے.
روز اک شخص میرے دل سے اتر جاتا ہے
_______________
کبھی محسوس ہوا کہ
بعض اوقات دِل کے مطابق
کوئی مُیسر نہیں ہوتا آپ کو
سوائے خود اپنی ذات کے،
پھر دماغ میں جون ایلیا کا ایک شعر آتا ہے کہ،
"تھی کسی شخص کی تلاش مُجھے
تو میں نے خود کا ہی انتخاب کیا ✨
Every "meeting" is precious,because "Shaayad phir is janam mein mulaaqaat ho na ho"✨

خدا کرے تمہارے دامن پہ گردِ غم نہ پڑے
تمہیں نہ دشتِ مصائب میں زندگی لاۓ۔♥
🌅صبح بخیر
تمھارا ذکر ہر اس شخص سے کیا میں نے 🥀
جو مجھے کہتا مجھے آپ اچھی لگتی ہیں🖤

مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا ۔۔۔۔❤️🫰
🤍میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں *_!!🧡💯
🦋میں کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں*_!!🌚🔥
#
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی 🙏
بہت خاموش ہو کر تمہیں میں دیکھتی رہی🫰 ،،،
وہ کہتے ہیں نہ عبادت میں بولا نہیں جاتا_!! ❤️
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain