" What makes you feel scared the most? " - Someone asked. " Going miles in the wrong direction, making effort for something that is not meant for me. Loving someone who won't love me back, making memories with someone who would leave me out of nowhere. Having passion in something I'm not good at, working in something I'm not passionate about. This is what scared me the most. Being in a place where I don't belong to. " - I replied, softly. - Author: unknown ✍️
چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے جو یہ سمجھے کہ تمہارا اداس ہونا ضد نہیں اور تمہاری شکایتیں محض لڑائی کی خواہش نہیں بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے اصل ساتھ وہی ہوتا ہے جو تمہیں تمہارے ہر حال میں سمجھے نہ کہ صرف تمہارے اچھے لمحوں میں "محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی دل کو روشن، روح کو سکون، اور زندگی کو پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے۔"