🔥❤️🔥✨🥀
No one is too busy, you're just not a priority.❤️🩹
#_sanam🔥
کہ تم بھی وقت جیسے تھے ۔۔۔۔۔🖤







جن کے پاس متبادل موجود ہوں ، انہیں کہاں فکر ہوتی ہے ، کہ اپ روٹھ جائیں ٹوٹ جائیں یا پھر مر بھی جائیں ، کیونکہ اپ کی جگہ لینے کے لیے ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہوتے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کے آپ کسی بھی لمحے خاص سے عام کیے جا سکتے ہیں آپکی بادشاہت کا تختہ پلٹا جا سکتا ہے جان سے انجان کیا جا سکتا ہے آپکو🍃🔥
#❤️👌
کچی عمروں کے پہلے موسم بڑے وحشت ناک ہوتے ہیں اس عمر میں دل کے دروازے پر جو پہلی دستک دیتا ہے صدیوں تک روح کے ایوانوں میں اسکی گونج سنائی دیتی ہے🍃🔥
#❤️👌



محبت خوبصورت ہے اگر توجہ ایک شخص تک محدود ہو🤍
🖤

آسائشِ حیات تو مِل جائے گی کبھی۔۔۔!!
لیکن سُکونِ قلب مُقدر کی بات ہے۔۔۔🙂♥️
# 🥀

سب کُچھ جان لینا بھی تکلیف دیتا ہے۔۔۔🙂🖤
# 🥀
اس طرح بھلا دیئے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain