ابھی اک ___شور سا اٹھا ہے کہیں کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں __! تجھ کو کیا ہو گیا کہ ___چیزوں کو کہیں رکھتا ہے ڈھونڈھتا ہے کہیں __! جو یہاں سے ____ کہیں نہ جاتا تھا وہ یہاں سے __ چلا گیا ہے کہیں __! تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں __! اسی کمرے سے ___کوئی ہو کے وداع اسی کمرے میں چھپ گیا ہے کہیں _!
زندگی بہت عجیب ہے۔ ہم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسند نہیں ہوتے۔ اور جو ہمیں پسند ہوتے ہیں وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے Aur hum unhi rangon ko titli k kachy rangon ki tarha apni hatheliyon sy utarty dekhty reh jaty hain.