آپ اس شخص کو تو بھول سکتے ہیں،جسکے ساتھ کبھی ہنسے تھے،مگر اس شخص کو کبھی نہیں بھول سکتے جسکے ساتھ روئے تھے۔۔
#
ہم کسی کے لئے آسانی پیدا کریں یا مشکل
وہ ایک نہ ایک دن واپس ضرور ملتی ہے 💯🥀
" مجھ پہ جچتا ہے بہت زیادہ اس لئے
اس عید پر میں " سیاہ " لباس پہنوں گی_🖤🙌🥀🌸