بانو قدسیہ کہتی ہیں .... اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر آپ کا ساتھی آپ سے پھر بھی ناخوش ہے تو اسے فوری طور پر آزاد کردیں ، اور کہہ دیں کہ مجھ سے بہتر اگر کوئی مل جائے تو بیشک اپنا راستہ تلاش کر لو ، یقین کریں چاہت و الفت ٹھکرانے والے کی طرف چاہت و الفت کبھی پلٹ کر نہیں آتی کیونکہ وہ کہتے ہیں نہ کہ جو انسان آپکی پرخلوص چاہت و الفت کو ٹھکرا دے وہ انسان دنیا میں کسی ایک کا بھی نہیں ہوسکتا. توڑنا بہت آسان ہوتا ہے , چاہے وہ بھروسہ ہو مان ہویا دل .... احساس تب ہوتا ہے جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی دوسرا آپ کے ساتھ ایسا کرے ... تب انسان کی آنکھوں کے سامنے اپنا کیا ہر فعل آجاتا ہے. وہ کہتے ہیں نا یہ دنیا گول ہے؛_🥀
ایک عجیب ہی منطق ہوتی ہے لوگوں کی کہتے ہیں کوئی سمجھنے والا نہیں ملتا اور جب مِل جاتا ہے تو ایسا لگتا ہے کے وہ بس قربانی ہی دینے کے لیے آپ سے جُڑا ہے بس نہیں چلتا اُس سے یہ بھی کہہ دیں کہ جینا چھوڑ دو! لیکن اگر کوئی آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپ کے تمام حالات میں صبر کر رہا ہے تو آپ کا فرض بنتا ہے کے آپ اُسکی قدر کریں عام رشتوں سے زیادہ اُسے پروٹوکول دیں تاکہ وہ خود کو بےبس نہ محسوس کرے اُسے یہ احساس ہو اُسکا صبر اُسکی ایفرٹس ضائع نہیں جا رہی، کوئی ہے جو اُسے سمجھ رہا ہے سکی قدر کر رہ ہے، ورنہ کِسی کی ہائے آپکو لگے یا نہ لگے اُسکا صبر ضرور لگ سکتا ہے🥀 # 🥀
اور دل میں ہمیشہ ایک خاص جگہ رہتی ہے جس کی تاریکی کو کوئی روشنی نہیں مٹا سکتی اور نہ ہی وہاں پھول کھِل سکتے ہیں مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے بات کرنا بارش کی بوندوں جیسا محسوس ہوتا ہے ایسا احساس جس کا ٹوٹ جانا ہمیں کبھی اچھا نہیں لگتا
اس کو فرصت ہی نہیں، وقت نکالے محسن ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن وہ اک شخص متاع دل و جان تھا نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن محسن نقوی🔥 #