Sb ko Shab_E Qadar Mubarak Duao m yd rkhna 🤲♥️😌 شب قدر کی دعاء اللهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے ، معانی کو پسند فرماتا ہے لہٰذا مجھے معاف فرمائے۔♥️💕
رُوح کا تعلق واقعی سب سے گِہرا اور پِیچیدہ تَعلُق ہے...!! جب آپ کسی کی رُوح سے مُحبّت کرتے ہیں تو یہ مُحبّت وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتی۔۔۔!! یہ نہ چہرے کی مُحتاج ہوتی ہے، نہ کسی لفظ کی، نہ کسی لَمحے کی۔۔۔!! یہ وہ مُحبّت ہے جو نہ بدلتی ہے، نہ ماند پڑتی ہے اور نہ ہی کسی اور میں ڈھل سکتی ہے۔۔۔!! کیونکہ رُوح کی مُحبّت خالِص ہوتی ہے اور خالِص چیز کا کوئی مُتبادِل نہیں ہوتا۔۔۔🙂🖤 #🥀
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا اپنا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رھے ھیں🥰💯🙂