Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

SabaQamar_44
 

تھوڑا سکون بھی ڈھونڈئیے جناب
یہ ضرورتیں تو کبھی ختم نہیں ہوں گی

SabaQamar_44
 

عیدیں سب کی ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ کے عیدیاں دینے والے قبروں میں چلے جاتے ہیں

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

زندگی مختصر ہے ، جوانی اُس سے بھی مختصر ، اور حُسن اُس سے بھی مختصر ہے...🤎
کرشن چندر
#🌻

SabaQamar_44
 

"اگر آپ نے اپنے لئے سکون کو چن لیا ہے تو بہت سارے لوگوں کو خدا حافظ کہنا پڑیگا.🙂❤️🩹
ا🌻

SabaQamar_44
 

- منافقت کے ڈسے ہوۓ پھر خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے 🖤
#🌻

Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
Sad Poetry image
S  🔥 : No caption 🖤 - 
Memes & Satire image
S  🔥 : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سوایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

SabaQamar_44
 

لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں
کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا
یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ،
اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛
لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں
اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم "
محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ،
تھکن اُتارنے کا وقفہ ،
موڈ بدلنے کا وقفہ ،
اور پھر وقفہ ختم
تو تعلق بھی ختم! ۔ 🌝🩷

Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

"_زندگی حسین لوگوں کے ساتھ نہیں
بلکہ مخلص لوگوں کے ساتھ خوبصورت ہوتی ہے❤️
#__ ❤️

Motivational Quotes image
S  🔥 : No caption 🖤 - 
Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنا بھی بولنے والے ہوں___ مگر اپنی کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنے سے ہمیشہ قاصر رہتے ہیں۔
اور لوگ جتنے بھی جاننے کے دعوے کر لیں ۔۔۔۔
وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات جملوں کی بے ترتیبی تک نہیں سمجھ پاتے۔❤️🩹💯