ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں کوئی وظیفہ، کوئی بھی آیت، کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے۔ عمر جیسے کہ ٹوٹے جوتے میں ریت پتھر سی چبھ رہی ہے، کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے؟ مزید پیروں میں دم نہیں ہے..!!
*لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں۔۔۔۔جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں۔۔۔۔جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے سو۔۔۔۔اس لیئے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں...تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔*🙂
یہ زندگی بہت چھوٹی ہے، اسے کسی کی تقلید یا اندھے نظریات کے لیے وقف نہ کریں۔ پڑھیں، گھومیں، سیکھیں، اور محبت بانٹیں تاکہ زندگی کو اس کے حقیقی معنوں میں جیا جا سکے...!!! 🥀 ❤️ #
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain