حکیم لقمان کہتے ہیں
"میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے
لوگوں کا علاج کیا
مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکها
کہ انسان کے لیے بہترین دوا
محبت اور عزت ہے"
کسی نے پوچها
"اگر یہ اثر نہ کرے تو.....؟"
حکیم لقمان مسکرائے اور بولے
"تو دوا کی مقدار بڑها دو۔۔۔ 🥀
اکثر خالص لوگ ہمیں تب ملتے ہیں جب ہم خود کو غلط لوگوں کے ساتھ ضائع کر چکے ہوتے ہیں۔🥀
#
ہر تعلق نبھانا ضروری نہیں،
کچھ راستے چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے۔
کبھی کبھی خاموشی بہترین انتقام ہوتی ہے،
دور ہو جاؤ، لیکن سکون کے ساتھ

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں، جھکیں، اہمیت دیں، عزت کریں۔
پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے؟
اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔
یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے، یہی زندگی ھے۔

ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو.
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ 🖤
ایک دن ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ ہم بالکل غیر ضروری چیزوں کے لیے حد سے ذیادہ پریشان ہوئے تھے..!!
خیال رکھنے والا شخص بھی بہتر ہے لیکن جو شخص آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ سکے وہ بہترین ہے۔🌸
کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے کہ اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سننا اپنا مشکل وقت اکیلی گزارنا شدید سر درد میں شور برداشت کرنا اور
آنسوؤں کو حلق میں اتارنا 😌💔
#_Right_✨💯



جس شخص کے پاس اپنے دن کا دو تہائی حصہ خود کے لیے نہیں ہوتا، وہ غلام ہے، چاہے اس کی شناخت کچھ بھی ہو، چاہے وہ حکمران ہو، تاجر ہو، ملازم ہو۔
— فریڈرک نطشے
Yes I moved on but ..
I still remember your voice.
I still remember your birthday.
I still read our old conversation.
I still have your some photos in my gallery.
My heart still skips a beat when i hear your name.
lines🔥💔
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!
🍁🍂📚



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain