Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
Motivational Quotes image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

یوں ہی آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہو گا
ناصر کاظمی

Suspense Novels image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

ایک چیز جو میں نے سیکھی ہے وہ یہ کہ مشکل وقت میں آپکی سوچ کو سمجھنے والے لوگ ایک تحفے کی طرح ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہم اپنی سوچ ہر کسی کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے۔ ہم ہر کسی کو نہیں بتا سکتے کہ میرے دماغ میں کیا چل رہا ہے یا میں کس بات کو لے کر پریشان ہوں۔ کیوں کہ لوگ کبھی اس چیز کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے کہ آپ کس تکلیف سے گزر رہے ہو ۔ لوگ کبھی یہ سننے کی کوشش نہیں کرتے کہ آپ کیا کہتے ہو۔ وہ بس آپ کو صحیح اور غلط بتانا شروع کر دیتے ہیں۔ پھر مشورہ دے کر سائیڈ ہو جاتے ہیں۔ مگر انہیں یہ نہیں پتہ ہوتا کہ دکھ میں مشورے کی نہیں ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور میرے خیال میں یہ بھی اللہ تعالیٰ کا کرم ہی ہوتا کہ ایسے چند ایک لوگ وہ ہماری زندگی میں بھیج دیتا ہے جو صرف ہمیں سنتے ہیں، سناتے نہیں ہیں۔

Sad Poetry image
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

کون سِیکھا ہے صرف باتوں سے، سب کو اِک حادثہ ضروری ہے۔۔۔🙂🖤

SabaQamar_44
 

some people can stay in your heart but not in your life.

SabaQamar_44
 

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا ، وہ نہیں ملتے♥️🌻

Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
Romantic Novels image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

بہت سے رشتے خاموشی کی وجہ سے ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔
لڑائیاں محبت کو نہیں توڑتیں۔۔۔
الزام تعلقات کو ختم نہیں کرتے۔۔۔
لیکن خاموشی کر دیتی ہے۔۔۔
خاموشی ایک دراڑ کی طرح ہوتی ہے جو ہر دن بڑھتی جاتی ہے۔۔۔۔
یہ لفظوں کو بے معنی بنا دیتی ہے۔۔۔
یہ شکوک اور فاصلے پیدا کر دیتی ہے۔۔۔
خاموشی کو حاوی نہ ہونے دیں۔۔۔
بات کریں چاہے مشکل ہی کیوں نہ ہو۔۔۔
وہ باتیں کہیں جو آپ کو ڈراتی ہیں۔۔۔
وہ سوال پوچھیں جو آپ کے دل میں درد پیدا کرتے ہیں۔۔۔
کیونکہ خاموشی جوڑتی نہیں، بس توڑتی ہے۔۔۔

SabaQamar_44
 

ناجانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کہ سامنے مر گئے۔
اور ناجانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں۔

SabaQamar_44
 

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔۔۔
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی
لہجوں سے اکتایا ہوا ہے ,
کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان۔۔۔
کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی
پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے۔۔۔

Motivational Quotes image
S  : No caption 🖤 -