میں اپنی الگ ہی دنیا بنانے کی عادی ہوں میں نے کبھی کسی سے قربت کی بھیک نہیں مانگی میں نے کبھی کسی کو یہ نہیں کہا دوسرے کو چھوڑو مجھے عزیز رکھو حتیٰ کہ میں خود ہی کو کہانی سے نکال لیتی ہوں۔ میں کبھی کسی کی مجبوری نہیں بنی کوئی مجھ سے اک قدم پیچھے ہو میں دس قدم ہٹ جاتی ہوں۔ یہ میری انا نہیں ہے یہ میری سوچ ہے کہ میں کبھی کسی کو تنگ نہ کروں کوئی مجھ سے مجبور ہو کر تعلق نہ رکھے۔✨