پاؤن کى موچ اور چھوٹی سوچ ہمیں کبھی اگے بڑھنے نہیں ديتی ٹوٹی قلم اور دوسروں سے جلن ہمیں اپنی قسمت لگھنے نہیں ديتى کام کا آلس اور پيسے کا لالچ ہميں ترقی کرنے نہیں ديتا دنیا میں سب چیز مل جاتی ہے مگر اپنی غلطی نہیں ملتى جتنى بھیڑ بزھ رہی ہے اس زمانے میں لوگ اتنے ہی اکیلے ہوتے جا رہے ہیں اس دنىا کے لوگ اتنے عجیب ہے نا سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھيلتے ہیں کنارے پر تىرنے واری لاش کو ديگھ کر ...يہ سمجھ میں آيا بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا ہوتا ہے
HUM AZADARO KI TAQDEER JAGA DO MAULA KARBAALA KA HUMAIN ZAWWAR BANA DO MAULA APNY JAGEER KA DEEDAR KARO DO MAULA ROZA-E-HAZRAT-E-SHAABBIR DIKHA DO MAULA HAI YAHE WIRD-E-ZABAAN AYE ALAMDAR-E-HARAM SAQI-E-TISHNA LABAN AYE ALAMDAR-E-HARAM
جو لوگ خود پر گھمنڈ کرتے ہیں ان پر کسی نے کیا خوب لکھا ہے پیدا تمہیں تماری ماں نے کیا نام بھی تمهیں تماری گھر والوں سے ملا تعلیم بھی تمہارے استاد کی ہے رشتے بھی تمہیں تمہارے خاندان سے ملے کام کرنا بھی تم نے کسی اور سے سکھا اور آخر میں قبرستان تک چار کاندھوں پر ہے جائے گا تو اِس دنیا میں تمہارا کیا ہے جس پر تمہیں اتنا گھمنڈ ہے
صفحئہ دہر سے باطل کو مٹايا ہم نے نوح انسان کو غلامی سے چھڑایا ہم نے تيرے کعبہ کو جبینوں سے بسایا ہم نے تيرے قرآن کو سینوں سے لگايا ہم نے پھر بھی ہم سے يہ گلا ہے کہ وفادار نہیں ہم وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں منفعت ايک ہے اس قوم کہ نقصان بھی ایک ايک ہی سب کا نبی دين بھی ایمان بھی ايک حرم پاک بھی اللّه بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کيا زمانی میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
ھڪ دنار ھو اھو صبح جو اٿيو ڏٽئي جي ٻڪرين جي واڙ ٻاھران بگھڙن جا پير ھئا ڊوڙي وڃي پيء کي ٻڌايائين بابا بابا اسانجي واڙ جي ٻاھران بگھڙن جا پير آھن پٹ گھر جا ڪتا ڀاڙي ٿي پيا آھن نہ تہ ڀگھڙن کي ڪھڙي طاقت آھي جو اسان جا لوڙھا لتاڙين
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain