اگر ہو کُچھ اُمید تو ، ہو جاؤں پُرسُکوں!!!! اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا!!!! سو دل میرا اُداس ہے ، ویسے تو ٹھیک ہُوں۔
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم نہ جانے کب اعلان ہوگا انتقال کرگئے ہم
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔ دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔ کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔
وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب. کہاں. اور کس لمحے دفنایا جائے گا
oye damadam walo mera namona gom gya kisi ko mila ho tu mojhy wapis kar du 😂😂😂😃
Ajeeb log hen yahn tu kafi time bad ae me sab change yahn😏
اندر سے تو کب کے مر چکے ہیں ہم اے موت تو بھی آجا کہ لوگ ثبوت مانگتے ہی
مجھ کو جنت کے نظارے بھی نہیں جچتے ہیں شہر جاناں ہی تصور میں بسا ہے صاحب
ایسے کیسے... بھلا دوں تجھ کو..!!!! تُو تو میری ذات کا... مکمل دکھ ہے..!!!
ek bat samjh ni ati har kahen hamly ho rhy kpk py ni save hai kpk esa q
Asalam o alikum shorkut se koi hai yahn rat 3 mezail ay base py shukar hai Allah ka zaya kia gya Allah pak hifazat kary sab ki
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
ماضی کے چار دنوں نے چھین لی میری ہنسی اب حال میں، میرا ہال، فی الحال نا پوچھو 💔
زندگی میں کچھ کمی ہے تمہارے بغیر نہ رنگ ہے اور نہ روشنی ہے تمہارے بغیر ارے وقت تو چلتا ہے ساتویں رفتار سے مگر دل کی دھڑکن رکی ہے تمہارے بغیر
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
کھیلی ہیں ساری بازیاں ہارا بھی ہوں مگر مجھ کو کسی شکست نے توڑا نہیں کبھی
ہم نے خود کوغلط تسلیم کرکے... ہر شخصــــں سے کنارہ کرلیا...!!!