اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں ہو جائیں گے ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے good afternoon
پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے __
روز ہوتی ہے میری میری سانسوں سے جھڑپ روز اک سانس کو پھانسی چڑھا دیتا ہوں
کبھی کسی کا تجسس ، کبھی خود اپنی تلاش عجیب دل ہے ______ ہمیشہ سفر میں رہتا ہے !!
ایک آدمی جہاز میں پہلی بار بیٹھا جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر اوپر اٹھا تو.!✈️🤔🧐* *آدمی پائلٹ کو مارنے لگا اور بولا میں پہلے ہی ڈرا ہوا ہوں اور تم ویلنگ کر رہے ہو۔!🤣😂🤩😂*
*میں اکثر کہہ دیتا ہوں کہ کوئی بات نہیں 🥺❤🔥* *تاکہ میرا دل دکھانے والوں کا دل نہ دکھے💔😰*
> یہ میری زیست کی سب سے بڑی خواہش تھی > تو میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا ....
کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔 جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂
*یہ شیشے 🪞 یہ سپنے، یہ رشتے، یہ دھاگے* *کسے کیا خبر ھے کہاں ٹوٹ 💔 جائیں*
مجھے مناؤ نہیں، میرا مسئلہ سمجھو خفا نہیں، میں پریشان ہوں زمانے سے
Alhamdulillah ❤
برسوں سے اک صدا کی ہمیں جستجو رہی اک قہقہہ کہ جس پہ اداسی تمام ہو
ہم سےنہ پوچھ تو اس دنیا کے ستم تیرے جانے کے بعد تیرے نام سے بھی اذیت دی لوگوں نے
تم سے محروم جو ہوں مجھے مرحوم لکھا جاۓ
....
good morning 🙁
Eid mobarak to all friends sister brothers💗
کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا _کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں 😊....
.....
.......
.....
.........
good night
خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے
تیرے لہجے کا بدلتا تسلسل جاناں میرے دل کے ارمانوں کا قاتل ٹھرا
*ضروری نہيـــــں ... کہ ہر کوئی آپـــــــــ کو سمجھ پائے ... ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے ... معيار نہیـــــــــں ......!✌️💛💫*
Ramzan ka chand tu 2 day ka laga mojhy 1 roza kha jaty pakistani bhoky😏 Asalam o alikum roza daro Allah nabi k peyaro kesy ho ap sab
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain