ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!! ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!! ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!! ہمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر!!
_*ہم نے جــࣻ͢ــانا تو ، ہم نے یہ جــࣻ͢ــانا*_ _*جــࣻ͢ــو نہیں ہے وہ خوبصــࣻ͢ــورت ہے!*_ _*As much of a reality check as it's...*_ _I wonder how humans have the ability of treating people like things, attractive until unachieved... as someone said:_ _*چــࣻ͢ــاند حاصل ہــࣻ͢ــو جائے تو*_ _*کہــࣻ͢ــاں چــࣻ͢ــاند لگتا ہے*_ 🌕🍂✨