جو تیرے ملنے سے مرض ملا ہے اسی مرض سے مر جاوں دعا کرنا

*قوس و قزح کے رنگ تھے خلوص میں میرے🥀*
*احباب سارے رنگوں کے اندھے ملے مجھے*
*
good night Allah hafiz
ناجانے کون سی شکایتوں کے ہم شکار ہو گئے جتنا دل صاف رکھا اُتنے ہی گنہگار ہو گئے😔💔 🙂💔
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حــــــساس لوگ...!* *زندگی کی تلخیوں کو مُسکرا کر جھیلتے ہیں*❤️🩹
ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH...GOOD NIGHT
ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪا ﺟﺎﺋﮯ گا
کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں
برسوں چلے قتیلؔ زمانے کی ساتھ ہم واقف نہ ہوئے پھر بھی زمانے کی چال سے
یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن dua karnaاگر ہماری یاد آئے تو مغفرت کے لیے
اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ! ۔
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان کے ساتھ گلے کیسے شکوے
ہم تو ٹھہرے ''گنہگار،، بد کار،، سیاہ کار'' ...!!! تم سناؤ فرشتوں سے تعلق مظبوط ہیں نا "...!!!🖤
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!! ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!! ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!! ہمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر!!
dhery dehry se meri zindgai me ana...fr mery se kutt khana 😂😂😂😂
pta ni kya huwa log online ho gy but mojh se darty huwy msg ni kar sakty😂😂😂
shahbax apko kia masla sudhar jao🙄
آ جانا تم بھی محفل لگی ہو گی بس وزو۔۔ کفن ۔۔ دعا ۔۔ دفن پھر ساری کہانی ختم •͙✧⃝•͙͙إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون
*"جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو۔ تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں."♥️♥️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain