اگر کبھی تم مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو زیادہ مت سوچنا قیمتی اور مہنگی چیزوں کومت تلاش کرنا بس ایک سادہ سی شال خریدنا اور میرے کندھوں پر ڈال کر بولنا کہ تم مجھے ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو❤️💫
تو جو نہیں میسر مجھے تو نہ سہی تیری یادوں کے سنگ گُزارا کر لیا اب تو جچتا ہے فقط سیاہ رنگ ہی کہ رنگوں سے میں نے کنارا کر لیا وحشت میں نوچ ڈالی آنکھیں بھی نہ پوچھ کے کیا کُچھ خسارا کر لیا جو غمِ ہجر نے یُوں ستایا مجھے کبھی مہ چہرے کا تصور میں ہی نظارا کر لیا تخیل کے حسین پیکر اب تو مجسم ہو جا کہ غمِ فُرقت میں بہت گُزارا کر لیا