حج کے دن ظہر اور عصر کے درمیان ایک ہزار مرتبہ 1000 سورت اخلاص پڑھ کر جو دعا مانگو وہ پوری ہو گی، حج سے پہلے پہلے سب کو بھیج دو، کیا پتہ آپ کے اس عمل سے آپ کو وہ چیز مل جائے ، جس چیز کے لیے آپ دعا کرتے ہیں، براہ مہربانی اس کو آگے بھیج دیں
صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔 ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں💔 🙄کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی دے دو ساگر🤘 😒ہم تو پہلے بھی برے تھے توڑا اور سہی🤐
ہے۔۔۔💕 🍁ہر رنگ میں ڈھلنا پڑتا_____ ہے۔۔۔ ✨ 🍁ہر موڑ پہ ٹھوکر لگتی_____ ہے۔۔۔💕 🍁ہر حال میں چلنا پڑتا_____ ہے۔۔۔✨ 🍁ہر دل کو سمجھنے کی__ خاطر۔۔۔💕 🍁بس خود سے لڑنا پڑتا_____ ہے۔۔۔ ✨ 🍁کبھی خود کو کھونا پڑتا___ ہے۔۔۔💕 🍁کبھی چھپ کے رونا پڑتا___ ہے۔۔۔✨ 🍁کبھی نیند نہ آنے پھولوں___ پے۔۔۔💕 🍁کانٹوں پے سونا پڑتا______ ہے۔۔۔✨ 🍁کبھی مر کے جینا پڑتا_____ ہے۔۔۔💕 🍁کبھی جی کے مرنا پڑتا____ ہے۔ #
❤🍁🌿Happy rainy day ❤🍁🌿 🥀🌹🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🥀🌹 my favorite Barish Poetry..💦💦💦 آج بارش ہوئی.........میں نے تھاما قلم ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا......سلگا سلگا سا من🥀🌧 لکھنا چاہا مگر...........لفظ مانے نہیں اے میرے ہمنشیں.......سوچ کی سرزمیں🌧🥀 تیری یادوں کی ایسی......چلی پھر ہوا لفظ ملنے لگے.........ہاتھ ہلنے لگے🥀🌧 یاد میں پھر تیری......دل کی سوکھی زمیں کچھ ایسے تر ہوگئی..........میں پھسلنے لگا🌧🥀 یاد کر پھر تجھے...........من مچلنے لگا دید کو تیری لے............آنکھ روتی رہی🌧🥀 دیر تک 1