Damadam.pk
Sabagull's posts | Damadam

Sabagull's posts:

Sabagull
 

جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!🔥💓 میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.🥰✌️

Sabagull
 

bap ki yad Mar deti hai Allah pak mery papa o jannat me Ala mukam Dy ...... missing you papa jani😥😢

Sabagull
 

اگر ٹائم ملے تو بات کر لیا کرو 🔥جاناں🔥 موت کا موسم چل رہا ہے کیا پتہ کل ملیں نہ ملیں❤ 7

Sabagull
 

شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥 وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا___

Sabagull
 

💔اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض💔 😭 مرشد*👈 😭 نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی💔 Asalam o alikum good morning

Sabagull
 

خود سے ناراض زمانے سے خفا رہتے ہیں جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں

Sabagull
 

: روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕 ا💕" یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ تمہارے ہو جائیں. ......🌹🎁😂😂

Sabagull
 

اسے کہنا !! یہ تم ہی تھے جس سے ہم کو #محبّت ہو گئی تھی 🙂 #ورنہ ہم خود #گلاب ہیں ✨ کسی سے خوشبو کی #تمنا نہی رکھتے 💔🙄 S💔

Sabagull
 

ہونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ😊 دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوۓ ہیں ہم۔۔💔💔

Sabagull
 

: کــــــمال ہےناـــــــــــــــ!! سانسیس میری، زندگی میری، مُحبت بھی میری، پرہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے.....!! ضرورت تیری ــــــــــــ!❤️❤️❤️ 1 S❤️S ,😁😁

Sabagull
 

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔 *سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*S

Sabagull
 

: کچھ لوگوں کو ہم صرف مس نہیں کرتے😑 بلکے ان کے بغیر ہم ادھورے ہوتے ہیں😔 🥀 🐅😁🙊😹😹😹

Sabagull
 

دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے اے صاحب ❤ آپـــــ تو سارے دل ♥️ پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں6

Sabagull
 

وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍 *💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔* #جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں ❤️ 5

Sabagull
 

اے کم بخت دل ❤️ کچھ تو رحم کر تو یاد بھی اسے کر رہا ہے جو برباد کر رہا ہے💔🔥

Sabagull
 

اپنے دکھوں پے ہنسنا اپنی خوشیوں پے رونا کیا کچھ سکھا جاتا ہے کسی کا کسی سے جدا ہونا 1

Sabagull
 

مسکرایاتھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً میں نے بھی ہنس کر تجسس میں ڈال دیا

Sabagull
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞 ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Sabagull
 

بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے "" صاحب"" خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ

Sabagull
 

اتنی دوستی نہ کرو کے بگڑ جائیں ھم*🦋🍁 🦋*تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم*🦋🍁 🦋*ہو جائیں اگر ہم سے کوئی خطا تو ہوجانا خفا*🦋🍁 🦋*مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم