اگر یقیں نہیں آتا تو آزمائے مجھے وہ آئنہ ہے تو پھر آئنہ دکھائے مجھے ..
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا

Socha tmary LiYa trapna ChOr dainga💔 Socha tmary liya trasna chor dainga💔 Dil ny kha ay Dil bhol Jaaa Usy💔 dil ny khaa dobara asa soch💔 Tu Haam Kasm sy darknaa ChOr dainga
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہو گیا ۔۔!! میں پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھا ہوں😒۔
نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے جو شخص ساتھ نہیں ، اسکا عکس باقی ہے الٹ پلٹ گئی دنیا ، وہ زلزلے آئے مگر خرابہء دل میں وہ شخص باقی ہے 🥀🖤
ajj honto pay gila na hota
kash tu hamy mila na hota
ویرانیوں کو ہمارے دلوں کا پتہ بتا کر،،، لوگ اب خود کے لیے سکون چاہتے ہیں،،، 😏
میں اِک مزاج کا قائل نہیں تھا سو میں نے کسی کو تھوڑا زیادہ، کسی کو کم چھوڑا تری وفا سے میں اتنا ڈرا کہ پھر میں نے جسے بھی اپنے قریب پایا، ایک دم چھوڑا
کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول.. کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں..🤔
good night all
sajdy tu sab ne kye tera neya andaz hai❤
Ay husain tera wo sajda hai jis pay khuda ko naaz hai❤❤😢
Allah hafiz all good night
دیوانوں کو کیا ہوا اب تو نصیحت بھی نہیں کرتے ہو تم سے کیا بات کریں کون کہاں قتل ہوا تم تو اس ظلم پہ حیرت بھی نہیں کرتے ہو
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اس نے
کوئی ایسا وظیفہ ڈھونڈ کے دومر شد جو میں خود پہ پھونک کے مر جاوں
ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH JUMMA MOBARAK TO ALL
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر آتا ہے جو، ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی
: گہنگار ہوں گہنگاروں سے ہے واسطہ میرا پرہیز گاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں!!
عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو ایک وقار کے ساتھ کسی سے کچھ نہ کہا بس اداس رہنے لگے
اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے حضرت یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسیؑ کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین🤲🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain