اپنے آپ کو ماضی کا قیدی مت بناؤ، وہ زندگی کا سبق تھا۔ کوئی عمر بھر کی سزا نہیں 🤎🌻
- بانو قدسیہ mera mazi meri saza ban gya good night all
*عبادت اور محبت میں سچی خوشی........*
*تَب ملتی ہے جب دل مُنافقت سے پاک ہو*❤️🥀🥰👍
Asalam o alikum good morning jumma mobarak to all
میں کیوں پکاروں اسے کہ لوٹ آؤ کیا اسے خبر نہیں ہے کہ کچھ نہیں میرے پاس اس کے سوا 😒😒
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں اب آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم😏😒
تیرے ارد گرد ہیں گھومتے میری زندگی کے معاملے تجھے ڈھونڈ لینے کے شوق میں ، میں نے اپنا آپ گنوا دیا!!
Alhamdulillah for everything shukar Alhamdulillah 😊🤗😋
بہت خُوبصورت خَواب تھے میرے، وہ ٹُوٹے تو خَواب دیکھنا ہی چَھوڑ دیا میں نے !- .😊
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊 جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤ 💞❤
goid night Allah hafiz all
پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے!! .☺
خود کشی کی ہمت نہیں ہے۔۔! بس دعا کرو کوئی حادثہ ہو جائے 😏
حسرتیں روگ بن گئیں مرشد لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب😒
نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے جو شخص ساتھ نہیں ، اسکا عکس باقی ہے الٹ پلٹ گئی دنیا ، وہ زلزلے آئے مگر خرابہء دل میں وہ شخص باقی ہے good bye
Allah hafiz good night
خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
Tery badlny ka dukh ni hai mojhy........😒
.......murshad..........
me apny itbar pay sharminda hun☹
furkat k jo sadmy sehty hen😐khamosh preshan rehty hen☹️sunty hen na wo kuch kehty hen🙁ik aagh mn jalty rehty hen🤒
اگر یقیں نہیں آتا تو آزمائے مجھے وہ آئنہ ہے تو پھر آئنہ دکھائے مجھے ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain