Socha tmary LiYa trapna ChOr dainga💔 Socha tmary liya trasna chor dainga💔 Dil ny kha ay Dil bhol Jaaa Usy💔 dil ny khaa dobara asa soch💔 Tu Haam Kasm sy darknaa ChOr dainga
اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے حضرت یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسیؑ کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین🤲🥺