Damadam.pk
Sabboo_cute's posts | Damadam

Sabboo_cute's posts:

Sabboo_cute
 


تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے۔!!
تم ”نہ ہونے“ کی اذیت کو کہاں سمجھو گے🔥

زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئ دکھاتا ہے لیکن اپنا کون ہے یہ صرف وقت ہی بتاتا ہے  ⛑👸👸⛑👸👩⛑👸👩
S  : زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئ دکھاتا ہے لیکن اپنا کون ہے یہ صرف وقت ہی بتاتا - 
عین ممکن ہے کہ نا پید ہی ہو جاۓ خلوص , سو جسے جتنا میسر ہے , بچا کر رکھیۓ
S  : عین ممکن ہے کہ نا پید ہی ہو جاۓ خلوص , سو جسے جتنا میسر ہے , بچا کر رکھیۓ - 
Sabboo_cute
 

کچھ لوگوں کے لیۓ مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے ,,,
اور کچھ لوگوں کو دل سے نکال کر خود کو مصروف کرنا پڑتا ہے ,
"کامیاب زندگی کا راضدارانہ اصول "

کہا تھا نہ مجھے صبر آنے کی دیر ہے
S  : کہا تھا نہ مجھے صبر آنے کی دیر ہے - 
یہ لوگ خدا ہیں؟ فرشتے ہیں؟کیا ہیں؟۔۔ ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے۔۔۔۔؟؟؟🤔😐😐
S  : یہ لوگ خدا ہیں؟ فرشتے ہیں؟کیا ہیں؟۔۔ ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا - 
Sabboo_cute
 

❤️ forever 🚻
سب کچھ عارضی ہے
جذبات
خیالات
منظر
دکھ
لوگ
اور
دنیا۔۔۔۔۔!

.nomeed na ho end she at rehbrefarzaana .....
Kamkosh to gein , PR bezoq nhi ,,
S  : .nomeed na ho end she at rehbrefarzaana ..... Kamkosh to gein , PR bezoq - 
تنھائ بہتر ہے , تعلق انسان کو تھکا کر توڑ دیتے ہیں 😏😏😏😏
S  : تنھائ بہتر ہے , تعلق انسان کو تھکا کر توڑ دیتے ہیں 😏😏😏😏 - 
Sabboo_cute
 

کوئی کیا میرا انتظار کرے گا ۔۔ اپنی زندگی بیکار کرے گا ۔۔ ہم کونسا کسی کے... MORE▼
لیے خاص ہیں ۔۔ کیا سوچ کر کوئی ہمیں یاد کرے گا ۔۔۔ 💔 زندگی درد ھے 💔😔 بے درد ھے سارا جہاں
Sabbocute

سنا ہے وہ مجھ جیسا ہو گیا ہے
S  : سنا ہے وہ مجھ جیسا ہو گیا ہے - 
تسلیوں سے بھرے پڑے ہیں , آبگینے کیسے کیسے
S  : تسلیوں سے بھرے پڑے ہیں , آبگینے کیسے کیسے - 
رشتوں پر مان وقت پڑنے پر , فقط گمان ثابت ہوتا ہے
S  : رشتوں پر مان وقت پڑنے پر , فقط گمان ثابت ہوتا ہے - 
Sabboo_cute
 

💦💨☔☁⛈⛈☁☁☁☔☁☔
Rainy mrning

Sabboo_cute
 

Hi Allah ¿
Darh drd kr rhi 😭😭

Sabboo_cute
 

Jo hum ny dua manghi apny mrny ki ,
To hr skakhs ,.... Cheekh otha ,.
Aameen Aameen
😯😯😯

Sabboo_cute
 

وہ ناراض ہوتا تو اسے منا لیتے
وہ بات ہی نہ کرے تو مناؤں کیسے

Sabboo_cute
 

بچھڑتے وقت ساری برائیاں گنوائیں تھیں اس نے ,
سوچتی ہوں جب ملے تھے ,
کیا ہنر تھا مجھ میں ????
😱😱😱😱

Sabboo_cute
 

مجھے پتہ ہے کہ بدل جاتے ہیں لوگ !
مجھے ! پتہ ہے کہ بدل جاتے ہیں لوگ ,🙆
دے تالی ,👏👏👏
مگر ہم نے تمہیں 👈
لوگوں میں کبھی گنا ہی نہیں , 💪💪👌👌

Sabboo_cute
 

بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم , تیرے راستے , تیرے رابطے اور تم ,
عید مبارک
🎈🎁🎀🎈🎁🎀🎈🎁🎀