لھجوں سے ظاہر ہو ہی جاتا ہے
😒😒😏
رابطوں سے بےزار ہیں لوگ
😔😔😔😩
اللہ حافظ
درد سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں .... مگر حوصلے الگ الگ ہیں ,, کوئ بکھر کر مسکراتا ہے .. تو کوئ مسکرا کر بکھر جاتا ہے ...
🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂
A man or a woman should be ashamed of his character , if someone add him , her in blocked list .....
Keep mind must be 👍 . Best of luck
جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جاد تو ....سمجھ لیں کہ اب آپ کی کوئ اہمیت نہی رہی,...
🍁🍁🍂
تم لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو ,
میں نے زندگی کی , تلخیوں سے چنے ہیں .
🍁🍁🍂
اگر آپکو نقطہ چینی کا بہت شوق ہے تو _
پنسل سے کسی ایک جگہ پر نقطہ ڈالیں ,
اور
پھر اس نقطے پر چینی ڈال دیں .☺☺☺
مگر اپنی زبان بند رکھیں _____
آنسو __ نمکیں , کیوں ہوتے ہیں
آج تو ایسے سناٹا پڑا ہوا . کہ رمضان شریف ہے اور ہر کوئ روزہ رکھ کے سو گیا ....🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌺🌺🌴🌴🌴🌴🌴
💮💮 پھول سجایا دامن میں زخموں کی پہچان نہی 💮💮
💮💮 جو کسی کا درد نہ جانے , + پتھر ہے انسان نہی 💮💮
💮💮 جس پھول میں خوشبو نہی , اسکا ہار بنا کے کیا کرنا ¿ 💮💮
💮💮 جس دوست میں وفا نہ ہو , أسے دوست بنا کر کیا کرنا 💮💮
🔥🔥🔥🔥
اللہ غفورالرحیم ہے وہ رحمان ہے ہمیں بخشے گا ہم پر رحم کرے گا . اے انسان تیری بھت بڑی بھول ہے.
سن او غافل اللہ ساری مخلوق کائنات کو پکار کے کہہ رہا ہے کہ میں نے انسان کو اپنا خلیفہ بنایا , اپنا نائب بنایا لیکن وہ ہمیں اب نہی معاف کر رہا جب کہ ہم زندہ ہیں , جب ہم مٹی ہو جائیں گے تو کیسے معاف کرے گا . اے انسان تیری بھول ہے تو بھٹک رہا ہے . پہلے پکڑ ہو گی . پھر معافی .
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
ذوق احساس میں ہوتی ہے تکلیف سراسر
**, ** ,
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے **,**
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے ........
یہ طے ہے کہ...:::::
اکیلے چھوڑ دیۓ جاؤ گے .
😫😫😫😫😫😥😥😥😥😒
: گلاں وچوں گل تاں کوئ نہ آ ئ
تساں گل دی گل بنا چھوڑی
: اساں جتنی گل مکاندے
رہے تساں اتنی ای گل ودھا چھو ڑی
اسیں نت خلوص دی چھاں کیتی تساں جھڑکاں نال ونجھا چھوڑی
😲😲😲😲😔
سب سے بکواس نیٹ زونگ کا ہے
😠😠😨😥
Mera bhatija khta .
Phupo abhi tk jarahi me leti hui ho 😲
Phupo : meri razai Meri mrzi 😝😁😱
2 slap 👋👋 hit him he 🏃🏃...
پانچ گلاس دودھ پیؤ اور درخت کو ہلاؤ 😝😂
درخت نہیں ہلے گا ,.
اب ایک گلاس بھنگ پیؤ .🎊🎊😄
درخت ہلتا ہوا دیکھو گے
😀😀😁
نیک مشوروں کے لیۓ رابطہ کریں
کراچی کی ایک مسجد میں اک شخص دعا کر رہا تھا ..
یا اللہ میرے کاروبار میں برکت عطا کر دے ...
پیچھے سے آواز آئ ....
آمین کوئ نہ بولنا .. یہ کفن بیچتا ہے ..😂😂😱😝
Happy birthday to me
💝🎂🌹🎊🎉🎈🎁🎀
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں
💖💝
لفظ حقوق العباد تو سنا ہوگا تم نے
💖💗
Good people die soon it is a fact.... They are usually killed by others.. because people ruin beautiful things 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain