ہم گمراہی کے سمندر کی چھوٹی بڑی مچھلیاں ہیں اس سمندر سے صرف علم ہی ہمیں نکال سکتا ہے

اے زندگی زندہ رہنے کیلے زندگی بھی چاہیے یوں نہ ذلیل کر میرا اخلاق میری ہی بےعزتی کا باعث بن رہا منافقت سیکھا دے زندگی تاکہ لوگ خوش رہیں

مـنافقـت کا نصـــاب پـڑھ کـر محـبتوں کی کــتاب لکھــنا
بہت کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پہ داستانِ گلاب لکھنا


کتے کو اپنی دْم نظر نہیں آتی جبکہ وہ سب کی دیکھ لیتا ہے
کچھ ایسے ہی تو بعض انسان ہوتے ہیں
دوسروں کو نصیحتیں کریں گے
مذمتیں کریں گے
مشورے دیں گے
فیصلے سْنائیں گے
ایک نہیں ہو پائے گا ان سے تو بس اپنے گریبان میں جھانکنا نہیں ہو پائے گا
اس لئے اپنے گریبان میں جھانکنا سیکھئے
زندگی آسان ہوجائے گی
ماہرینِ معاشیات کیمطابق پاکستانی قوم پر فی کس قرضہ 2 لاکھ 80 ہزار ہے اور ملک کو مزید قرضے درکار ہیں
یعنی قوم کا ہر فرد مزید مقروض ہوگا
یہ قرضے معلوم نہیں کب اور کیسے اتریںگے لیکن فی کس قرضہ کم کرنے کا ایک تیر بہدف نسخہ ہے کہ
آبادی میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کیا جائے تا کہ فی کس قرضہ کم ہو سکے
میرے جیسے اچھے لوگ
چودہ 14 فروری کو دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھائیں گے

چاند سا شوہر لاؤں گی
پھر اسے دن میں تارے دکھاؤں گی
اگرآپکےچہرے پہ داغ ہیں تو ایک گلاس دودھ اور آدھا گلاس پانی مکس کر کے چولہے پر رکھ دیں
پھر اس میں کوئی سی بھی چائے کی پتی اور تھوڑی چینی ڈال کر اچھی طرح پکالیں
جب چاۓبن جائےتوپی لیں
اسکےبعدسوجائیں
زیادہ حسین و جمیل بننے کو کوشش نہ کریں
آپ جیسے بھی ہیں اللہ کی بہترین تخلیق ہیں

جو “شخص” اپنے “اقوال” میں “حیاء” کا “ساتھ” رکھتا ہے وہ “افعال” میں بھی “حیادار” ہوتا ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ Wilted flower
ایک شادی شدہ آدمی اپنے گھر میں بیٹھا اخبار پڑھ رہا کہ اخبار ایک اشتہار پر نظر پڑی۔ لکھا تھا"
"آج ہی خریدیں اور ٪50 بچائیں"
آدمی نے اِدھر اُدھر دیکھا اور اشتہار پھاڑ کر ٪100 بچالیے
سمجھتا ہی نہیں وہ میرے الفاظوں کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جسے محبت کہتے ہیں ۔۔۔
❤❤❤
اگر تُو ھستیء وحدانیت کا راز جاننا چاھتا ھے تو تجھے
معلوم ھونا چاھیے کہ تیرے وجود میں اللہ تعالیٰ اس طرح پوشیدہ ھے
جس طرح کہ پستہ کے اندر مغز !!
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
شرم سے پانی پانی ہونا سیکھ لیا جائے تو وطن عزیز میں پانی کی کمی دور ہوسکتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain