عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے،لیکن پھر بھی کوئی گونگی لڑکی سے شادی کو تیار نہیں ہوتا، آخر کیوں۔؟
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
اچھا دوست اور اچھا دشمن، صرف قسمت والوں کو ملتا ہے
الفاظ ردی ہیں
اگر سننے والا کباڑیہ مزاج ہو تو
حرص سے روزی تو نہیں بڑھتی مگر آدمی کی قدر گھٹ جاتی ہے
رشتے احساس سے بنتے ہیں اور احساس کی قیمت نہیں مانگی جاتی
احساس ہوتا ہی لالچ کے بغیر ہے
احساس کا متضاد ہے غرض
جو غرض رکھتا ہے وہ حساب بھی رکھتا ہے اور حسابوں میں ہی الجھا رہ جاتا ہے
اچھی چائے اور مضبوط رشتے بنانے میں وقت تو لگتا ہے
ملک بھر میں پیٹ اور فریزر تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں
تمام اہل وطن کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ کرے ہماری قوم اپنی ذمہ داری کو سمھجے اور ایک ہجوم کی بجائے ایک قوم بن کر سوچے
اللہ کرے یہ عید سب کے لیے امن اور خوشیاں لے کر آئے ۔۔۔۔۔آمین

اظہارِ تمنّا پہ وہ کچھ بولے تھے -*- لیکن
سُننے نہ دیا دل کے دھڑکنے کی صدا نے
میں اُس کو کہہ کر چلی آئی Go to hell
وہ دل پر ہاتھ رکھ کر کہتا رہا -*- All is well........ All is well
عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں
مجھ کو وہاں ڈھونڈ رہے ہیں جہاں میں ہوں ہی نہیں
1947 سے پہلے انگریز ہمارے بزرگوں کو ستاتے تھے
موجودہ دور کے نوجوانوں کو انگریزی ستاتی ہے
نہ تم آتے ہو
نہ نیند آتی ہے
#opportunity
بیچاری تو دستکیں دے دے کے تھک جاتی ہے
لیکن بدقسمتی کہ اندر بیٹھے لوگوں کے کانوں میں ھینڈ فری لگی ہوتی ہے
اسے کہو آجاؤ ساری رنجشیں، خفگیاں مٹا کر 😔
میرے شہر میں آج کل بارش کا سماں ہے ❤️

میں ڈرتی ورتی کسی سے نہیں ہوں
لیکن تراہ نکل جاتا ہے جب گلی میں بندھا کوئی بیل یا بکرا مجھے دیکھ کر اُٹھ کر کھڑا ہوجاتا ہے
باباجی فرماتے ہیں
آج کی نوجوان نسل کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوئے نہ دھوئے لیکن کھانا کھا کے لازمی ہاتھ دھوتی ہے -*- تاکہ موبائل خراب نہ ہوجائے
اگر دو چہروں کی شخصیت آپ کی مجبُوری ہے تو کم از کم ایک چہرہ تو خُوبصُورت بنائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain