Damadam.pk
SadafR12's posts | Damadam

SadafR12's posts:

SadafR12
 

چھوٹے تھے تو سب نام سے بُلاتے تھے
بڑے ہوئے ہیں تو بس کام سے بُلاتے ہیں!

SadafR12
 

دل میں رہ کر بھی دل دکھاتے ہو۔۔۔۔۔
اپنا مقام دیکھو
اپنے کام دیکھو

SadafR12
 

زِندگی میں آپ جن لوگوں سے نفرت کرتے ہیں اُن میں سے آدھوں کو پروا ہی نہیں ہوتی اور آدھوں کو پتا ہی نہیں ہوتا
اس لیئے کسی سے بھی بلا وجہ نفرت سے گریز کریں

SadafR12
 

باباجی فرماتے ہیں
جوؤں سے ہمیں زندگی کا سب سے تلخ یہ سبق ملتا ہے کہ
جسے سر پر چڑھاؤ گے وہ خون ہی پیئے گا

SadafR12
 

ابھی 3 دن پہلے وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی قوم بہت سخی دل ہے
صدقہ و خیرات دینے میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے
لیکن ساتھ ہی شکوہ بھی کیا کہ پاکستانی ٹیکس نہیں دیتے
میرا مشورہ ہے کہ
حکومت انکم ٹیکس کا نام صدقہ و خیرات رکھ کے دیکھ لے
شاید اللہ شفا دے دے Upside-down faceSlightly smiling face

SadafR12
 

تمام " حادثے " فاصلہ نہ رکھنے کی وجہ سے ھوتے ھیں۔
سڑکوں پر بھی اور زندگی میں بھی

دھوکہ نہ دینا ہمیں اعتبار بہت ہے  💞
 یہ دل تیری چاہت کا طلبگار بہت ہے❤
S  : دھوکہ نہ دینا ہمیں اعتبار بہت ہے 💞 یہ دل تیری چاہت کا طلبگار بہت ہے❤ -