بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جائے 
تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جائے 
تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ایک دھوکا بہت ضروری تھا
اعتبار کی حد سے نکل گیا تھا میں
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بہت زور سے ہنسا میں بڑی مدتوں کے بعد 
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ایک درد ایسا ہے میرے دل میں
نہ برداشت کیا جا سکتا ہے
نہ اس سے بیان کیا جا سکتا ہے
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے 
جب آپ چیخ چیخ کر رونا چاہیں 
لیکن آنسوں گلے میں اٹک کر رہ جائیں
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
کالی بلی سے ڈرتے ہیں لوگ
مگر افسوس
اپنے کالے اعمال سے نہیں ڈرتے
Afsos afsos tum logo ki such pe
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
نا جانے اتنا درد کیوں دیتی ہے دنیا ہستا ہوا انسان بھی دعا میں موت مانگتا ہے
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے
انہیں اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا ہو۔۔۔
Waqai
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے 
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ہیں بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ہے
Afsos tum dono pe
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا 
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے 
جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
 Hayee💔💔👈👈👈
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے 
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا
Sb mtlbi munafiq 😊😊
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
انسان امیدوں سے بندھا اک ضدی پرندہ ہے 
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
نہ جانے کیا کمی رہ گئی ہمارے اخلاق میں
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ہی ہمیں ستایا زمانے نے💔💔💔👈👈