دوسروں کی زندگیاں جہنم بنا کر
سجدوں میں جنت مانگتے ہیں لوگ
اپنوں کی چاہت نے دئیے اس قدر فریب
رو دئیے لپٹ کے ہر اجنبی سے ہم
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔
بہت ناز ہے تجھے اپنے دوستوں پہ اے انسان
تیرے ہی جنازے پہ آ کر پوچھیں گے کتنی دیر ہے دفنانے میں
koi dust ni ab tu🤗
آپ ہی سے نہ جب رہا مطلب
پھر رقیبوں سے مجھ کو کیا مطلب
آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے
غرض کى دوستى تھى مطلب کا زمانہ تھا
دل میں دشمنى تھى دوستی تو بہانا تها
My favorite
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ھونٹوں پہ
غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو
بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے
اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو
اسے خاموشیاں پسند تھیں
سو ہم نے کفن اوڑھ لیا
غموں سے دل پتھر سا ہو گیا ہے
اب غم نا ملے تو اچھا نہیں لگتا
وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری
ہر حقیقت فریب لگتی ہے
جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا
My favorite
غرض کى دوستى تھى مطلب کا زمانہ تھا
دل میں دشمنى تھى دوستی تو بہانا تها
وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری
اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
اک دل کا درد تھا جو رہا زندگی کے ساتھ
اک دل کا سکون تھا جو صدا ہم ڈھونڈتے رہے
مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain