وہی بے بسی, وہی بندشیں, وہی الجھنیں, اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا تو نصیب ہے یا نصاب ہے
اسے میں نصیب جانوں
کے بشر کی خود فریبی
کوئی بھر رہا ھے دامن
اور
کوئی خاک چھانتا ھے ، 🔥
مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے
جب آپ چیخ چیخ کر رونا چاہیں
لیکن آنسوں گلے میں اٹک کر رہ جائیں
my favorite
شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے
My favorite
جس زخم سے خون نہیں نکلتا
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے
جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تب
معافی مانگنے کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
جس طرح بچھو ڈنک مارنے سے باز نہیں آتا
اسی طرح دھوکے باز دھوکا دینے سے باز نہیں آتا
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو
خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابن آدم
تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
جب ہمارے احساس کو بہت بری طرح روندا جاتا ہے
تو پھر کسی سے احساس کا رشتہ جوڑنے کا دل نہیں کرتا💔💔💔💔👈👈
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ
مگر کسی کے بھروسے کا نہیں
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو
میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے
اعتبار ضرور کریں دوسروں پر
لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو اندھا سمجھنے لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain