محبت اس سے کریں جو آپ کی شرارتوں پہ ہنس سکے۔ آپ کے پاگل پن میں شریک رہے۔ جس کے سامنے آپ کے اندر کا بچہ کھل کے شرارت کر سکے اور جو آپ کی آنکھ میں آنسو دیکھ کر بنا بولے آپ کا درد محسوس کر لے۔ جو کہ آپ کی آنکھ کا آنسو صاف کرے ناکہ آپ کی آنکھ میں آنسو لائے۔اور جو آپ کے روٹھنے پر آپ کو منا لے۔ محبت میں روٹھ کر منانے میں دیر نہ کرے