Damadam.pk
Sadi-786-pk's posts | Damadam

Sadi-786-pk's posts:

Sadi-786-pk
 

بد دعا
صرف الفاظ نہیں ہوتے۔۔
جس کو دکھ دو اس کی آہ بھی بد دعا بن جاتی ہے ۔
اور اللہ بہت اچھا انصاف کرنے والا ہے

Sadi-786-pk
 

ایک بندر نے شیرنی کو پرپوز کیا اور گلاب کا پھول دیا۔۔۔۔⚘
شیرنی نے کہا۔کبھی اپنی شکل آئینے میں دیکھی ہے۔
بندر بولا صورت پر نہ جا پگلی میرا کانفیڈینس تو دیکھ 🙈
😂😂😂😂

Sadi-786-pk
 

بیٹیوں کو دوسرے گھر میں رہنا ضرور سیکھائے
لیکن نہایت ہی اہم و لازم ہے کہ
اپنے بیٹے کو کسی کی بیٹی کو رکھنا بھی سکھایا جائے

Sadi-786-pk
 

زندگی کی خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی خوبصورتی یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں

Sadi-786-pk
 

اے عورت
اگر تم حجاب میں رہو گی تو
زمانہ اوقات میں رہے گا

Sadi-786-pk
 

خونی رشتے وہ وٹامنز ہوتے ہیں جن کے بغیر جوانی تو گزر جاتی ہے مگر بڑھاپا نہیں گزرتا

Sadi-786-pk
 

انسان کی طاقت اور بساط صرف اتنی ہے کہ
وہ سانس لینے کےلیے بھی اللہ کی مرضی کا محتاج ہے

Sadi-786-pk
 

مال یا جان کا چلا جانا نقصان نہیں انسان کا سب سے بڑا نقصان کسی کی نظر میں گر جانا ہوتا ہے

Sadi-786-pk
 

یہ بھرپور زندگی ۔۔۔۔۔۔۔
یہ مال۔۔۔رعب و دبدبہ
ایک غبارے سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔
موت کی سوئی چھبے گی۔۔
اور غبارہ پھٹ جائے گا ۔۔سب ختم

Sadi-786-pk
 

اگر آپ کا کہیں جی نہیں لگ رہاتو
میرے نام کے ساتھ لگا لیں😂😂😂😂

Sadi-786-pk
 

کسی خوبصورت عورت کو دیکھ کہ مرد یہ تو کہتا ہے کاش یہ میری گرل فرینڈ ہوتی
مرد یہ کیوں نہیں کہتا کہ کاش یہ خوبصورت عورت میری بہن ہوتی

Sadi-786-pk
 

سردی کا عالم یہ ہے کہ
😓
میں برش بھی اتنے ہی دانتوں پر کرتی ہوں
😉
جتنے ہنستے ہوئے نظر آتے ہیں
😁😂😂😂😂

Sadi-786-pk
 

درد کی شدت کم کیجیئے 😉
میرا نام لیجئے اور خود پر دم کیجیئے 🙈😂😂

Sadi-786-pk
 

الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی
۔
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر
کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ حقیقت بدل گئی

Sadi-786-pk
 

معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ
ہم خود بھی خود کے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا اللہ ہمارے ساتھ مخلص ہوتا ہے

Sadi-786-pk
 

مذہب سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو عبادت رہ جاتی ہے ۔
اور محض عبادت کرنے کےلیے پاک پروردگار کے ہاں فرشتوں کی کوئی کمی نہیں

Sadi-786-pk
 

تمہارے رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور روح کا ہے۔ نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے ۔
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

Sadi-786-pk
 

Every positive change in your life begins with a clear,unequivocal decision that you are going to either something are stop doing something .

Sadi-786-pk
 

اگر لڑکی چھوٹے قد ہو تو کیوٹ ۔🌺اگر لمبی ہو تو گوجز🌷اگر موٹی ہو تو فلفی 🌹پتلی ہو تو سمارٹ
اور
لڑکا اگر لمبا ہو تو لمبوترا۔🕴اگر چھوٹا ہو تو کوڈو🕵اگر موٹا ہو تو گینڈا اور اگر پتلا ہو تو چمٹا۔۔
بلے او تاڈی سینس تے
😂😂😂😂😂😂😂😂

Sadi-786-pk
 

You were given this life
Because you are strong enough to live it