Damadam.pk
Sadi-786-pk's posts | Damadam

Sadi-786-pk's posts:

Sadi-786-pk
 

جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بھی اس کی ضرورت پوری کرنے والا نہیں ہے تو اللہ بھی اپنے بندوں کو مایوس نہیں لوٹاتا۔۔۔

Sadi-786-pk
 

پہلے رشتے نبھانے کے لئے محبت کی ضرورت ہوتی تھی
مگر اب رشتوں کو باندھنے کے لیے دولت کی ڈوری چاہئے

Sadi-786-pk
 

بیٹی کو تو سمجھایا جاتا ہے کہ گھر کی عزت خراب نہ کرنا۔
لیکن بیٹے کو بھی سمجھانا چاہیے کہ کسی کے گھر کی عزت خراب نہ کرنا۔
⚘⚘⚘

Sadi-786-pk
 

اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں ڈرتے لیکن اپنی نظریں نیچی رکھو تاکہ پتا چلے کہ تم باعزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہو
حضرت علی

Sadi-786-pk
 

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب گوارہ ہے مجھے بس ساتھ تیرا ہو
💗💗💗N💗💗💗

Sadi-786-pk
 

ہر بات میں ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی عادت ہے

Sadi-786-pk
 

سب سے زیادہ دکھ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب ہم کسی کو حد درجہ خلوص عزت دیں اور وہی لوگ اسے ہماری کمزوری اور مجبوری سمجھ لیں اور بے قدری کریں۔۔۔۔

Sadi-786-pk
 

زندگی میں سکھ اور سکون حاصل کرنا ہے تو ضد،،،غصہ اور خواہشات کو بھولنا ہو گا

Sadi-786-pk
 

بدلہ لینا کمال نہیں بلکہ حسن سلوک سے
رشتہ نبھانا کمال ہے

Sadi-786-pk
 

زندگی کے سفر میں اکیلا ہونا کوئی بری یا شرمندگی کی بات نہیں ۔اگر آپ صبر کی طاقت کو بڑھائو گے تو اللہ تعالی آپ کو بہتر سے نوازے گا ۔
انشاءاللہ

Sadi-786-pk
 

زندگی کیا ہے مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگائے جاتے ہیں

Sadi-786-pk
 

کوئی آئے یا جائے۔۔کوئی رکے یا نہ رکے۔۔کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معلوم ہے اس مقام تک پہنچتے پہنچتے ہم کتنی دفعہ مرتے ہیں ۔۔کتنی دفعہ جیتے ہیں !
درحقیقت ہمیں صبر کرنا آجاتا ہے ۔سب کچھ اللہ پر چھوڑنا آجاتا ہے ۔اور دنیا اس کو خودپسندی سمجھتی ہے ۔۔
کہا نا کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

Sadi-786-pk
 

میں پہلے بہت ہنستی تھی ہر بات پہ بے حد ہنستی تھی ۔تو ماں مجھے کہتی تھی استغفار پڑھا کر ناجانے آگے جا کے کیا دیکھنا پڑے۔۔۔
یہ مائوں کو غیب کا علم کیسے ہو جاتا ہے ۔
💔

Sadi-786-pk
 

دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی ۔۔۔۔
اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں

Sadi-786-pk
 

جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتی وہ ذات انسان کو کیسے بےیارومددگار چھوڑ سکتی ہے !!!!!

Sadi-786-pk
 

زندگی کی کتاب میں سب سے خوبصورت اور رنگین صفحۂ بچپن کا ہوتا ہے

Sadi-786-pk
 

سردی سے بچنے کا طریقہ۔۔۔
سیدھا کھڑے ہو کر لمبی سانس لیں۔۔پھر بیڈ پر ٹانگیں اوپر کر کے بیٹھ جائیں
اب اپنے بازو سیدھے کر کے پائوں تک لے جائیں پھر رضائی کھنچ کے اوپر لے لیں ۔اب سردی نہیں لگے گی۔
🙈😂😂😂😂😂😂😂😂

Sadi-786-pk
 

پیسے کی امیری تو عام ہے مگر
دل کی امیری اللہ کسی کسی کو دیتا ہے

Sadi-786-pk
 

جو اونچی جگہ پر کھڑے ہوتے ہیں
ان کو ذیادہ طوفان اور آندھیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Sadi-786-pk
 

نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا
کب ۔کیسے ۔کہاں یہ سب میرا رب بہتر جانتا ہے