Damadam.pk
Sadi-786-pk's posts | Damadam

Sadi-786-pk's posts:

Sadi-786-pk
 

عورت کا سکیورٹی سسٹم
عورت پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہے۔اس کو اللہ تعالی نے بڑے جدید قسم کے سکیورٹی سسٹم سے نوازا ہے ۔جو کہ اس کے دماغ میں فٹ ہوتا ہے ۔وہ اپنی طرف اٹھتی ہر نظر کو پہچانتی ہے۔ایک سرسری سی غلط نگاہ بھی اس کے اندر کے سکیورٹی سسٹم میں لگے الارم کو جگا دیتا ہے ۔اس لیے اسے دھوکا دینا آسان نہیں ۔وہ جان بوجھ کر دھوکا کھائے تو یہ اور بات ہے ۔اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔برے لوگوں اور بری نظروں سے محفوظ فرمائے۔آمین

Sadi-786-pk
 

زندگی میں رشتہ دار بات کرنا گوارا نہیں کرتے اور مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں
او ہن بولدا کیوں نئیں
😅😅😅

Sadi-786-pk
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ لیکن
کسی کا دل دکھا کر جنت نہیں ملتی ۔

Sadi-786-pk
 

وقت مٹی ڈال دیتا ہے
یادوں پر،ماضی پر،آرزو پر
غلطیوں پر، چاہتوں پر
یہاں تک کہ رشتوں پر بھی ۔

Sadi-786-pk
 

بچوں کے بغیر گھر کا آنگن سونا ہوتا ہے
اللہ سے دعا ہے کہ ہر بے اولاد جوڑے کو اولاد جیسی نعمت سے مالا مال فرمائے
۔آمین

Sadi-786-pk
 

اچھے لوگوں سے اللہ بہت امتحان لیتا ہے مگر کبھی ان کا ساتھ نہیں چھوڑتا ۔
اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے مگر ساتھ نہیں دیتا۔

Sadi-786-pk
 

خواہشات کے پائوں
چادر سے باہر نکل جائیں تو
کہیں سکون نصیب نہیں ہوتا ۔۔

Sadi-786-pk
 

انسان دو ہی وجہ سے بدلتا ہے
کوئی بہت خاص اس کی زندگی میں آجائے
یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے ۔۔۔

Sadi-786-pk
 

پڑوسیوں کی گھنٹی بجا کے گھوڑے سے بھی زیادہ تیز بھاگنے کا ٹیلنٹ کس کس نے آزمایا ہوا ہے

Sadi-786-pk
 

باہر کے ممالک میں جب بارش ہوتی ہے تو کہتے ہیں کیا رومینٹک ویدر ہے
۔جب پاکستان میں بارش ہو تو کہتے ہیں ۔اٹھو کنجرو منجیاں اندر کر لو پیجھ جائو گے
😂😂😂😅

Sadi-786-pk
 

دھوکا کھانے والوں کو تو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مل جاتا ہے
لیکن دھوکا دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا ۔۔۔۔

Sadi-786-pk
 

دنیا میں کچھ حادثات ایسے ہوتے ہیں جو سمجھا دیتے ہیں کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی مخلص نہیں

Sadi-786-pk
 

ہر اس شخص کے لئے یہ دعا جو یہ پڑھے گا۔۔
کبھی وہ صبح نہ آئے جو تجھے راس نہ ہو
اللہ کرے کہ کبھی تیرا دل اداس نہ ہو
تیری دعاؤں پر برستی رہے ہمیشہ قبولیت کی بارش
اور تو اللہ کے سوا کسی کامحتاج نہ ہو
آمین

Sadi-786-pk
 

اگر اللہ تمہارا رزق کھول دے تو دسترخوان لمبا کر دو۔۔دیواریں نہیں

Sadi-786-pk
 

کسی کا کردار تمہاری ذمہ داری نہیں ہے
کسی کی ذات تمہارا ٹھیکا نہیں ۔۔
جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو
اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو
لوگوں کے بارے میں زیادہ وہی سوچتے ہیں
جن کی اپنی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی

Sadi-786-pk
 

زندگی میں پریشانی کا بس ایک ہی حل ہے
اللہ سے بات کریں ۔۔۔اللہ سے مانگیں
اللہ پر ہی چھوڑ دیں۔۔۔۔اللہ پر ہی بھروسہ کریں

Sadi-786-pk
 

کسی دوست کو دھوکا دے کر یہ مت سمجھنا کہ کتنا بےوقوف تھا بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا آپ پر اعتبار کتنا تھا

Sadi-786-pk
 

کسی نے پوچھا
کہ اس دنیا میں آپ کا اپنا کون ہے؟؟
میں نے ہنس کر کہا
وقت اچھا ہو تو سب اپنے ورنہ کوئی نہیں ۔

Sadi-786-pk
 

میں اپنے ٹائپ کی الگ ہی لڑکی ہوں
نہ کسی سے ڈرتی ہوں نہ کسی پر مرتی ہوں
اپنے والے کا ہی دماغ کھاتی رہتی ہوں
😅😅😅

Sadi-786-pk
 

کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزد رہے ہیں ۔آپ جب ان کو پکاریں گے وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایا بن کر موجود رہیں گے ۔۔۔
قدر کریں ایسے مخلص لوگوں کی ہر انسان کی زندگی میں ایسے لوگ نہیں ہوتے۔۔