Damadam.pk
Sadi-786-pk's posts | Damadam

Sadi-786-pk's posts:

Sadi-786-pk
 

سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں وصی
مٹی سے بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پہ بک جاتے ہیں

Sadi-786-pk
 

کبھی بھی کوئی ایسی بات نہ کیجئے
جس سے کسی کی بھی دل آزاری ہو
اور بعد میں آپ کو اپنے الفاظ پر شرمندہ نہ ہونا پڑے۔

Sadi-786-pk
 

محبت نے دوستی سے پوچھا ؟
میرے ہوتے ہوئے تیرا کیا کام
تو دوستی نے جواب دیا کہ
میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں جن کو تو آنسوؤں کا تحفہ دے جاتی ہے

Sadi-786-pk
 

مجھے کسی نے پوچھا
تمہارا اپنا کون ہے ۔
ایک پل کی خاموشی کے بعد میرا جواب تھا
جو کسی اور کے لئے مجھے نظرانداز نہ کرے۔

Sadi-786-pk
 

اللہ کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
تلاش رزق کی ہے مگر رازق کا خیال نہیں
علامہ اقبال

Sadi-786-pk
 

کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دل جو دھڑکے تو۔۔۔۔
کبھی بےچین سے ہو کر
اگر ہرسانس تڑپے تو۔۔۔
کوئی آتش سی تن من میں
اچانک جل کے بھڑکے تو۔۔۔۔
جان زندگی !۔
تب اتنا سمجھ لینا
یہ محبت کا اشارہ ہے۔۔۔۔
تمہیں ہم نے پکارا ہے۔۔۔۔۔❤N❤

Sadi-786-pk
 

اگر چغلی پر ٹیکس لگ جائے تو پاکستان کی ساری عوام کنگال ہو جائے ۔😆😆😂

Sadi-786-pk
 

بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہے کہ اسے پر کرنا ناممکن ہوجاتا ہے
چیزیں تو چیزوں کا متبادل ہوسکتی ہیں۔ مگر انسان ، انسانوں کے متبادل نہیں ہوسکتے۔

Sadi-786-pk
 

کچھ لوگ موبائل پکڑتے ہی کہتے ہیں
پاس ورڈ بتائو 🤔🤔
بندہ جوتی مار کے پوچھے جے توانوں دسنا ہوندا تے لاندے کیوں۔😂😂😂

Sadi-786-pk
 

حاصل ۔کر لیجئے یا گنوا دیجئے مگر
محبت کو استعمال مت کیجئے ۔!!!۔

Sadi-786-pk
 

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
میں جب سے ٹوٹا ہوں چپ رہتا ہوں

Sadi-786-pk
 

دنیا کی ہر چیز کا فائدہ اٹھائیں مگر کبھی کسی مجبور کی مجبوری کا فائدہ نہ اٹھانا

Sadi-786-pk
 

بے موت مر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
بے آواز رونے والے ۔۔۔

Sadi-786-pk
 

لگتا ہے کہ پچھلے سال سردی کی سیپلی آگئی تھی اسلیئے اس سال خوب محنت کر رہی ہے۔ ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی۔

Sadi-786-pk
 

زندگی میں لوگوں سے ایک ہی سبق ملا
جن کو ہم جتنا خاص کرتے گئے ان کے لئے ہم اتنے ہی عام ہوتے گئے

Sadi-786-pk
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہوتا ہے
پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جن کو وہ بھول جانا چاہتا ہے

Sadi-786-pk
 

آج کل جن لڑکوں ٹھنڈے پانی سے نہاتے ہوئے
موت آتی ہے
وہ بھی لڑکیوں کو بول رہے ہوتے ہیں
جانو!!میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں
😅😅😅😅😅😂

Sadi-786-pk
 

کل سنی گفتگو حیوانوں کی چھپ کر میں نے
سبھی کہتے تھے انسان سے ڈر لگتا ہے

Sadi-786-pk
 

یا اللہ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق دے جس سے تو بھی راضی ہو اور ہم بھی ۔
آمین

Sadi-786-pk
 

کبھی کبھی کچھ لوگوں پر لنڈے کے کپڑے ایسے فٹ آتے ہیں ۔ لگتا ہے کہ یہ کپڑے گورا ان کے لئے ہی چھوڑ کر گیا ہے
😄😄😄😂