نیکی کر کے ایسے بھول جائو جیسے شادی کر کے مسکرانا بھول جاتے ہیں
😆😆😆
نالی سے نکالی گئی گیند کو دیوار پر پٹک
کر صاف کرنے والی قوم کو کروناوائرس سے ڈریا جا رہا ہے 😂😂😂
یوں ہی قبروں میں نہیں سوتے تھکے ہارے بد ن
لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کے حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں
دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے ۔۔۔
چیزیں وقتی ہوتی ہیں ٹوٹ جاتی ہیں ۔بکھر جاتی ہیں ۔رویے دائمی ہوتے ہیں ۔صدیوں کے لئے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں ۔۔
کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے
وہ تو ہمیں بس تیرا مسکرانا اچھا لگا تھا
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہیں ۔
اور غصہ ان پہ کرو جو منانا جانتے ہیں
🌷🌷🌷
بس ایسے ہی فیسبک اوپر نیچے کرتے رہو ایگزام آرہے ہیں
مگر شرم نہیں آرہی تمہیں ۔!۔
😆😆😆
مجھے شرم بہت آتی ہے 🙈🙈🙈
ایک دن میں نے شرم سے پوچھا کہ یہ بتائو کہ تم رکشے پہ آتی ہو یا بس سے
😂😂😂😃
سانپوں کو قید کر لیا یہ کہہ کر سپیروں نے
انسان کو ڈسنے کے لئے انسان ہی کافی ہے
اگر امریکہ میں کوئی گاڑی لگ جائے تو کہتے ہیں او نو
اگر لندن میں گاڑی لگ جائے تو کہتے ہیں او مائی گاڈ
اور پاکستان میں گاڑی لگ جائے تو کہتے ہیں او وجا ای او انی دا
😂😂😂😂😂
غصہ آنا مرد ہونے کی نشانی ہے
اور غصہ کو پی جانا شادی شدہ کی
😅😅😅😅
او تسی کی سمجھے
کون کہتا ہے کہ ہم پنجابی غریب ہوتے ہیں ہماری تو لعنت بھی لاکھ کی ہوتی ہے
جیسے لکھ دی لعنت
😂😂😂
لڑکیاں موٹی تازی ہونی چاہیے
دیکھ کے یہ نہ لگے کہ شاپر اڑتا ہوا آ رہا ہے
😆😆😆
جس دن گھر والوں سے ناراض ہو کر کھانا پینا چھوڑ دوں
اس دن گھر والے بریانی پکا لیتے ہیں ۔
😋😋
قمیض الٹی کر کے ناک صاف کرنے والے لڑکے بھی ویلنٹائن کی تیاری کر رہے ہیں
واہ کیا زمانہ آ گیا ہے
😂😂😂
قدر کر لو ٹھنڈ کی مفت میں مل رہی ہے ورنہ
چار مہینے بعد پیسے خرچ کر کے کولر اور اے سی میں ڈھونڈو گے
😂😂😂😂
اگر ہم پھولوں پر سوئیں تو وہ ہماری پہلی رات کہلاتی ہے
اور اگر پھول ہمارے اوپر سوئیں تو وہ ہماری آخری رات کہلاتی ہے
اور یہی حقیقت ہے
دنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور
انسانیت کی خدمت کےلیے ڈاکٹر بننے کا جھوٹ ایک طرف
😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain