اگر آپ کی سکن آئلی ہے تو
اپنا پتیلے جیسا منہ لیمن میکس بار سے دھوئیں
لیموں کی طاقت لیے چکنائی کو رہنے نہ دے۔
😂😂😂
کسی سے دوستی ایسے کرو کہ ٹیچر بھی پوچھنے پر مجبور ہو جائے ۔کہ
وے اج تیرے نال دا دوجہ نمونہ نئیں آیا
😂😂😂
ڈاکٹر کہتے ہیں کہ صبح جلدی اٹھنے سے عمر لمبی ہوتی ہے ۔
مرغا سب سے پہلے اٹھتا ہے اور شام کو بے چارہ کڑاہی میں پڑا ہوتا ہے
اس لیے یہ باتیں چھوڑیں اور آپ آرام سے اٹھیں
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے نا تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے
اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا
بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنہیں اس کی قدر نہیں ہوتی۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ
وقت دیکھائی نہیں دیتا مگر دیکھا بہت کچھ جاتا ہے
یہ نظر نہیں آتا مگر سکھا بہت کچھ جاتا ہے
مرد حضرات دو ہی وجہ سے خوش ہو سکتے ہیں
ایک ۔بیوی نئی ہو
دوجہ ۔بیوی نہیں ہو
😆😆😆
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں
یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں
سوچوں میں
یادوں میں
دل میں
یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی ۔۔!۔
تمہاری وجہ سے اگر کوئی بےسکون ہو جائے تو یاد رکھو کہ تم ظالموں میں سے ہو۔
ہے عجب چیز یہ شرافت بھی
اس میں شر بھی ہے اور آفت بھی
مرد پہلے اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی
پھر بڑاغرق کرنے کے بعد کہتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔
اچھے لوگ اور اچھا وقت ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے۔
جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع مت کرو ۔۔
بندہ جب اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگے تو سمجھو ذلالت ایک قدم کی دوری پر ہے
حساس لوگ بھی بہت عجیب ہوتے ہیں
سب کو خوش رکھ لیتے ہیں مگر اپنے ساتھ ہمیشہ منافقت کر جاتے ہیں
خدا سے کبھی امید مت چھوڑنا
اور
دنیا سے کبھی امید مت لگانا
اپنوں کے دیے گئے دکھ اور تکلیف کے سامنے ہم کتنا بھی ڈٹ جائیں مگر ایک لمحے کے لیے ہم ٹوٹ ضرور جاتے ہیں ۔!۔۔۔
اس تعلق سے تنہائی بہتر ہے جس میں متعلق کو چیخ چیخ کر اپنے تعلق کا احساس کروانا پڑے
اس تعلق سے تنہائی بہتر ہے جس میں متعلق کو چیخ چیخ کر اپنے تعلق کا احساس کروانا پڑے
رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے بن جاتے ہیں اور احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی بن جاتے ہیں
مطلب نہ ہو تو لوگ عزت کرنا بھول جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain