عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کر دے
عشق تو وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے
راستے ،رابطے،واسطے اب کچھ نہیں پہلے جیسا
آج دل اداس ہے اور بہت اداس ہے
مجھے اوروں سے کیا لینا دینا
مجھے تم ۔تمہارا وقت اور تمہارا پیار چاہیے
بہت لمبی گفتگو کرنی ہے تم سے
میرے پاس آنا اپنی ساری زندگی لے کر
اپنی اداسی تو مجھے دے دے
میرے حصے کا تو مسکرا دیا کر
ہر عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے
نفرت بتا رہی ہے کہ کبھی پیار غضب کا تھا
پریشانی حالات سے نہیں
خیالات سے ہوتی ہے
کون کیا کر رہا ہے
کہاں جا رہا ہے
کیوں کر رہا ہے
اس سے جتنا آپ دور رہو گے خوش رہو گے
سب کچھ مل جاتا ہے مگر نہیں ملتے تو مخلص لوگ
پیار وہ نہیں جو دنیا کو دکھایا جائے
پیار تو وہ ہے جو دل سے نبھایا جائے
اتنا درد تو مرنے سے بھی نہیں ہو گا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہے صاحب
کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا اپنا ہی مزہ ہے
کسی کے برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہوجاتے ہیں۔ نہ ہی اچھے
اپنی زبان سےہر انسان اپنا ظرف دیکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں ۔
لوگ پیار کرنے کےلیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کرنے کے لیے
مگر بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے
مرد کو عورت کے کردار کی کتنی فکر ہوتی ہے اگر اتنی فکر وہ اپنے کردار کی کرے تو کتنی عورتیں بد کردار کہلانے سے بچ جائیں ۔۔۔
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے محبت اور عزت کے۔۔۔۔۔
عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ ہی محبتوں کا صلہ ملا!۔
اگر خدانخواستہ جنگ ہو گئی تو انڈیا کا ہی خانہ خراب ہونا ہے
ہمارا تو پہلے ہی تبدیلی نے کیا ہوا ہے 😅😅😅
نہانا چاہو تو ہزار رستے۔نہ نہانا چاہو تو عذر لاکھوں،مزاج برہم،خراب گیزر،برستی بارش اور خراب موسم
😆😆😆😆
زندگی آسان نہیں ہوتی
اسے آسان بنایا جاتا ہے
کچھ صبر کر کے ۔کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain