Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

ایسا نہیں کہ اُن سے محبّت نہیں رہی جذبات میں وہ پہلی سی شِدّت نہیں رہی
ضعفِ قویٰ نے آمدِ پیری کی دی نوِید
وہ
دِل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی
سر میں وہ اِنتظار کا سودا نہیں رہا دِل پر وہ دھڑکنوں کی حکومت نہیں رہی کمزوریِ نِگاہ نے سنجیدہ کر دیا جَلووں
سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں رہی ہاتھوں سے اِنتقام لیا اِرتعاش نے دامانِ یار سے کوئی نِسبت نہیں رہی پیہم طوافِ کوچۂ جاناں کے دِن گئے پیروں میں چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رہی چہرے کو جُھرّیوں نے بھیانک بنا دیا آئینہ دیکھنے کی بھی ہمّت نہیں رہی اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمار اب مُجھ کو زندگی کی ضرُورت نہیں رہی

Sadlarka11
 

بخت کے تخت سے ، یکلخت اُتارا ھُوا شخص
تُو نے دیکھا ھے کبھی ، جیت کے ھارا ھُوا شخص ؟؟
ھم تو مقتل میں بھی آتے ھیں ، بصّد شوق و نیاز جیسے آتا ھے ، محبت سے پکارا ھُوا شخص
کب کسی قُرب کی جنت کا ، تمنائی ھے یہ تیرے ھجر کے دوزخ سے ، گزارا ھُوا شخص
بعد مدت کے ، وھی خواب ھے پھر آنکھوں میں لوٹ آیا ھے , کہیں دُور سِدھارا ھُوا شخص
اب اندھیرے ھیں ، کہ لیتے ھیں بلائیں اُس کی روشنی بانٹ گیا ، دیپ پہ وارا ھُوا شخص
موت کے جبر میں ، ڈُھونڈی ھیں پناھیں اُس نے زندگی یہ ھے ، تیرے لطف کا مارا ھُوا شخص
ایسے حالات کی چھلنی سے ، گزارا خود کو آ گیا ھاتھ میرے ، مجھ سے نِتھارا ھُوا شخص

Sadlarka11
 

اس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ھیں
تھوڑا ملنے جلنے کا سلسلہ تو رکھتے ھیں
منزلیں بلند ہوں تو مشکلیں بھی آتی ھیں مشکلوں سے لڑنے کا حوصلہ تو رکھتے ھیں
جو تمہارے اپنے ہوں، تم سے پیار کرتے ہوں ان کا حال کیسا ھے، کچھ پتہ تو رکھتے ھیں
دوستی کے رشتے کو، توڑتے نہیں ایسے روٹھےدوستوں سے بھی واسطہ تو رکھتے ہیں
چھوڑ جانے والے اکثر، لوٹ کے بھی آتے ھیں ...ان کے لوٹ آنے کا راستہ تو رکھتے ھیں

Sadlarka11
 

ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں ایک
ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے وہ
اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
نادان!
قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
💔 رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی
روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀

Sadlarka11
 

آواز میں ٹھہراؤ تھا
آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا
میں نے سب کچھ
بھلا دیا

Sadlarka11
 

تم اداسی کی بات کرتے ہو
💦 ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں

Sadlarka11
 

*گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے
یارا*
*یہ دن نا سہی
چلو
ہم ہی سہی
🖤🥀*

Sadlarka11
 

ہو سکتا ہےمر جاؤں
چند دنوں میں
اک شخص جلا رہا ہے
روز دل تھوڑا تھوڑا

Sadlarka11
 

میرے لفظوں  کی  تعریف  کرتے  ہو میرا   دکھ   نہیں   پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

Sadlarka11
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں
💔 اے بُرے وقت
تیرا سو بار شُکریہ🙏

Sadlarka11
 

جس کو آپکے ہونے سے
فرق نہیں پڑتا،
ان کو آپکے نہ ہونے سے بھی
کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
اس خوش فہمی میں رہنا
چھوڑ دیں
کہ اگر آپ انکے پاس نہیں ہونگے
تو انہیں فرق پڑے گا۔
تھینک می لیٹر۔
🤭🤭

Sadlarka11
 

فرست ملے اوروں سے
تو نگاہ ادھر بھی کر لینا💔
💔ساگر💔
💔کہاوت ھے
غریبوں کی یادیں
انمول ھوتی ھیں💔

Sadlarka11
 

تمہیں ہی سہنا پڑے گا
غمِ جداٸ
میرا کیا_
___میں تو
مَر جاٶں گا 🙂

Sadlarka11
 

ایک احساس تیرے دل میں
جگانے کے لیے
بات کرتے ہوئے
مر جائیں
تو کیسا ہوگا

Sadlarka11
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
۔۔۔ میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں

Sadlarka11
 

آج تک رکھے ہیں
پچھتاوے کی الماری میں
ایک دو وعدے
جو دونوں سے
نبھائے نا گئے

Sadlarka11
 

خوشیاں ہو تو
نیندوں کا بھی
رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے
تو
سویا بھی نہیں جاتا

Sadlarka11
 

کچھ غم نہیں
اس کے بچھڑ جانے کا
{} افسوس اتنا ہے
میرا ہو کے بھی
میرا ہو نہ سکا

Sadlarka11
 

مر گئے دشت کی وحشت سے جگنو سارے
🌷🌷 دلِ بیزار تُجھے
موت نہ آئی اب تک
💔😊

Sadlarka11
 

پھل دار کے نصیب میں ھے
پتھروں کی چوٹ
یہ حوصلہ نہیں ہے
تو
پھر بے ثمر رہو🥀