سنے گا کب تلک کوئی
ہمارے عشق کا قصہ 😔
😔 کہانی ختم کرتا ہوں
محبت کھو گئی میری...😭😭
کچے گھر اور پکے رشتے ہوتے تھے گاؤں والے کتنے میٹھے ہوتے تھے
سنا ہے ہر دروازے میں اب تالا ہے پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے
کون اذانیں دیتا ہے اب مسجد میں پہلے تو کچھ بوڑھے بابے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو کیبل شیبل آ گئی ہے پہلے تو پی ٹی وی والے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو کار میں دلہن جاتی ہے پہلے تو ڈولی اور سکے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہے پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو خشک پڑی ہے ندیا بھی یاد ہے ؟ بادل کتنے گہرے ہوتے تھے
سنا ہے بچے گھر میں سہمے رہتے ہیں پہلے تو گلیوں میں میلے ہوتے تھے
سنا ہے سب کے پاس ہیں ٹچ موبائل
اب پہلے تو ہر جیب میں کنچے ہوتے تھے یاد ہے ؟ کرکٹ میں جب جھگڑے ہوتے تھے یاد ہے ؟ ہم سب بالکل بچے ہوتے تھے
وُہ جو بچھڑا تو
یہ رمز بھی اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے
، لوگ یُوں مرا کرتے ہیں
💔 #
مرشد
جان نکلتی ہے میری
تجھے دوسروں میں
مگن دیکھ کر...🖤
" یہ چائے خانوں کی
میزوں پہ
قہقہوں کے شریک!
دِلوں میں جھانک کر
دیکھو تو
سب کے سب تنہا! ۔ "
💔🙂
دل کے ٹانکے اکھڑ گئے
شاید
آج روے تو سرخ تھے آنسو
✍🏻
کیا مجبوریاں تھی میری بھی
اپنی خوشی کو چھوڑ دیا
اسے خوش دیکھنے کے لیے
💔😢💔
پیار کے دیپ جلانے والے
کچھ کچھ "پاگل" ہوتے ہیں
اپنی جان سےجانے والے کچھ کچھ "پاگل" ہوتے ہیں
ہجر کے گہرے ذخم ملےتو،،،،،، مجھ کو یہ احساس ہوا "پاگل" کو سمجھانے والے، کچھ کچھ "پاگل" ہوتے ہیں
جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردە لازم ہے ساری بات بتانے
والے،،،،، کچھ کچھ "پاگل" ہوتے ہیں خوابوں میں بھی پیا ملن کے سپنے دیکھتے رہتے ہیں نیندوں میں مسکانے والے کچھ کچھ "پاگل" ہوتے ہیں
اب تیرے ترکِ تعلق کی
سمجھ آئی هے
لوگ سستے میں
ملی چیز
گنوا دیتے هیں .......!!!
💔
بغیر لباس آئے تھے
اس جہاں میں
بس ایک کفن کی خاطر
اتنا سفر کرنا پڑا
انہیں محبت کی پہچان کہاں
وہ تو بس اتنا جانتے ھیں
کہ بات ختم ،
جذبات دفن
دل ٹوٹے ،
جاں چھوٹے
رفتہ رفتہ تھم گیا
مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں،
ڈائری میں
فون نمبر رہ گئے
اور انسان
اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے
جب
لوگوں کی حقیقتیں
سامنے آنے لگتی ہیں 🍂🥀
میں بھیک دے کے
بھکاری سے
بددعا لوں گا
💔
کہ مجھ کو
عین جوانی میں
موت آ جائے
اس دور کے لوگوں کی محبتیں بھی نوافل کی طرح ہو گی
!!!!!!____ !!!!!ادا ہو گی
تو ٹھیک
ورنہ
کون سی فرض تھی
تم کیا جانو محبت کی "م" کا مطلب مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت
تم
کیا جانو محبت کی "ح" کا مطلب مل جائے تو حکومت، نہ ملے تو حسرت
تم کیا جانو محبت کی "ب" کا مطلب مل جائے تو بہادری، نہ ملے تو بلا
تم کیا جانو محبت کی "ت" کا مطلب مل جائے تو تخت و تاج، نہ ملے تو تنہائی
دل سے نکال دیجیۓ
احساسِ آرزُو
مر جایٸے
پر
کسی کی تمنا نہ کیجیۓ...
❤️💔
لوگ نہ ہی بدلتے
نہ ہی بچھڑتے ہیں
بس انہیںں
ہم سے بہتر مل جاتے ہیں
اس لیے ہمیں
وہ
نظر انداز کرنے لگ جاتے ہے
🙂🥀💔
پھر یوں ہوا
کہ
خواہشوں کو زہر دے دیا
پھر یوں ہوا
کہ
نیند روٹھی خواب مر گئے
💔🥀
ساری بات عزت کی ہوتی ہے
محترمہ😒😌
ورنہ ہمارا بھی دل کرتا
انباکس میں آکر
آپ کو
اسلام علیکم کہنے کا🙈😂🤧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain